More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کروژن کی سب سے عام مثال کون سی ہے ؟
Choose an answer
کیمیکل توڑپھوڑ
لوہے کو زنگ لگنا
ایلومینیم کو زنگ لگنا
ٹن کو زنگ لگنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کے عمل کے دوران درج ذیل میں سے کیا واقع نہیں ہوتا ؟
Choose an answer
ہائڈروجن کی آکسائیڈ ہو گئی ہے
آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے
آکسیجن الیکٹرون حاصل کرتی ہے
ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
الیکٹرولاسسز جس کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
Na+Mg
Al+NaOH
Cl+F
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایٹمی نظریہ جس نے پیش کیا
Choose an answer
ایووگیڈرو
جان ڈالٹن
چارلس
بوائل
Previous
Skip
Next
Question # 5
شروع میں عمل تبخیر کی شرح جس سے زیادہ ہوتی ہے
Choose an answer
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس میں نفوذ سب سے کم ہوتا ہے
Choose an answer
ٹھوس
مائع
گیس
پلازما
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی مالیکیول یا آئن میں کسی ایٹم پر موجود ظاہر چارج کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن نمبر
آکسیڈیشن سٹیٹ
آکسیڈائزنگ ایجنٹ
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایٹم کے آربٹ کا تصور نے پیش کیا؟
Choose an answer
جے-جے تھامسن
ردرفورڈ
ہوہر
پلانکس
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاؤن سیل اور نیلسن سیل جس کی مثالیں ہیں
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹورج بیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیلیشیم پر چارج ہے
Choose an answer
1+
2+
3+
4+
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کونسا الیکٹرلیٹک سیل نہیں ؟
Choose an answer
ڈاؤنز سیل
گیلوانک سیل
نیلسن سیل
دونوں اے اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگرکسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے زیادہ ہو تو محلول کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈائیلوٹ محلول
مرتکز محلول
رئیل سلوشن
ٹرو سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
اولینڈراورنیر نے جس ایٹمی ماس سکیل کا نظریہ پیش کیا
Choose an answer
1957 ء
1955 ء
1958 ء
1956 ء
Previous
Skip
Next
Back