9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب شیل میں الیکٹرون ہوتے ہیں-S- 2 6 10 14
2 سب شیل ہونگے-n=4 s s,p s,p,d s,p,d,f
3 سب شیل ہونگے- n=3 s s,p s,p,d s,p,d,f
4 سب شیل ہونگے-n=2 s s,p s,p,d s,p,d,f
5 شیل کو مزید سب شیل میں تقسیم کیا جاتا ہے اگر n=1 ہو تو سب شیل ہونگے S s,p s,p,d s,p,d,f
6 شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے-O 2 8 50 32
7 شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- N 2 8 18 32
8 شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- M 2 8 18 32
9 شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- L 2 8 18 32
10 شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- K 2 8 18 32
11 کم ترین انرجی لیول کہلاتا ہے گراؤنڈ سٹیٹ ہائبر ڈسٹیٹ ٹرانزیشن سٹیٹ ایکساٹڈ سٹیٹ
12 الیکٹران جس وجہ سے نیو کلیس کے گرد گھومتا ہے کشش ثقل سنٹری پیٹل فورس سنٹری فیوگل فورس اتصالی
Download This Set