More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کیمسٹری جس سے متعلقہ ہے
Choose an answer
چٹانیں ، معدنیات
غیر دھاتیں ہوا اور پانی
جانور اور پودے
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں کونسا الیکٹرولائٹ نہیں ہے ؟
Choose an answer
شوگر کا سلوشن
سلفیورک ایسڈ کا سلوشن
چونے کا سلوشن
سوڈیم کلورائڈ کا سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
جو چیز گریفائٹ کو کنڈکٹر بناتی ہے
Choose an answer
کم مضبوط الیکٹران
کم B.P
زیادہ درجہ حرارت
زیادہ B.P
Previous
Skip
Next
Question # 4
گیس کا والیوم جس کا والیوم ہوتا ہے
Choose an answer
برتن
مالیکیولز
اےاور بی
ایٹمز
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہر ایٹمی ماڈل کے مطابق ہائڈروجن کے انرجی لیول کو کہتے ہیں
Choose an answer
گراؤنڈ سٹیٹ انرجی لیول
آربٹس
ڈی جنریٹ آربٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہائڈروجن کا نکلنا کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کا ایٹمی رداس ہے - B
Choose an answer
140
90
88
77
Previous
Skip
Next
Question # 8
صنعتوں میں استعمال ہونے والی کیمیائی اشیا کے خواص، استعمالات بڑے پیمانے پر ان کی تیاری کہلاتی ہے.
Choose an answer
انڈسٹریل کیمسٹری
بایئو کیمسٹری
انوائرمنٹل کیمسٹری
نیو کلیر کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریڈیو ایکٹو عناصر جو ریز خارج کرتے ہیں
Choose an answer
الفا شعاعیں
بیٹا شعاعیں
گیما شعاعیں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ سیل جس میں الیکٹروز الیکٹرولائٹ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور وقوع پذیر ہونے والا کیمیائی تعامل یا تو الیکٹرک کرنٹ پیدا کرتا ہے یا استعمال کرتا ہے یہ سیل کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹوریج بیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 11
میگنیشیم پر چارج ہے
Choose an answer
1+
2+
3+
4+
Previous
Skip
Next
Question # 12
مستقل درجہ حرارت پر والیوم اور پریشر بالعکس متناسب ہوتے ہیں . یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 13
کیٹا آئنز اور این آئنز کے درمیان جس وجہ سے قوت کشش ہوتی ہے
Choose an answer
اتصالی قوت
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹر ف فیوگل فورس
Previous
Skip
Next
Back