9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 چوتھا گروپ کہلاتا ہے الکلی دھاتیں الکیلائن ارتھ دھاتیں ہیلوز نوبل گیسیں
2 تیسرا گروپ کہلاتا ہے الکلی دھاتیں الکیلائن ارتھ دھاتیں ہیلوز نوبل گیسیں
3 دوسرا گروپ کہلاتا ہے الکلی دھاتیں الکیلائن ارتھ دھاتیں ہیلوز نوبل گیسیں
4 گروپ ایک کے بیرونی مدار میں الکٹرانز کی تعداد ہے 4 1 3 2
5 گروپ سات کی ویلنسی ہے ±4 1- 3- 2-
6 گروپ چھ کی ویلنسی ہے ±4 1- 3- 2-
7 گروپ پانچ کی ویلنسی ہے ±4 1- 3- 2-
8 گروپ چار کی ویلنسی ہے ±4 1 3 2
9 گروپ تین کی ویلنسی ہے 4 1 3 2
10 گروپ دو کی ویلنسی ہے 4 1 3 2
11 گروپ ایک کی ویلنسی ہے 4 1 3 2
12 لینتھنائیڈ اور ایکٹنائڈ میں عناصر کی تعداد ہے 14 2 18 36
Download This Set