More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کا B.P ہے - Kr
Choose an answer
269-
246-
186-
152-
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان میں سے کون سا سلوشن ٹھوس مائع ہے؟
Choose an answer
پانی میں شوگر
مکھن
پانی میں نمک
کہر
Previous
Skip
Next
Question # 3
آئنی مرکبات کی عمل کرنے کی بڑی وجہ ہے
Choose an answer
مالیکیولز کا ٹکرانا
آئنز کا ٹکرانا
کیٹا آئنز اور این آئنز کا ٹکرانا
ایٹمز کا ٹکرانا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کا ایٹمی رداس ہے - N
Choose an answer
66
75
70
64
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو خوبی سوڈیم کی نہیں ہے
Choose an answer
نرم اور سفید دھات
بجلی اور حرارت کی اچھی موصل
شیٹس اور تاریں بنائی جاتی ہیں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
کیلشیم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے
Choose an answer
اینٹ کا رنگ
آتشی گلابی
گھاس کی طرح
زرد
Previous
Skip
Next
Question # 7
مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 8
سخت دھاتیں کہلاتی ہیں
Choose an answer
S بلاک عناصر
d بلاک عناصر
f بلاک عناصر
d اور f بلاک عناصر
Previous
Skip
Next
Question # 9
نیو کلیس کی دریافت میں جتنے میں سے ایک ذرہ انحراف کرتے ہیں
Choose an answer
10،00
10،0
10،000
10،000،0
Previous
Skip
Next
Question # 10
لونگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی بنیادہے
Choose an answer
مینڈلیف کا اصول
اٹامک نمبر
اٹامک ماس
ماس نمبر
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر کسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے کم ہو تو وہ محلول کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈائیلوٹ محلول
مرتکز محلول
رئیل سلوشن
ٹرو سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب ایٹم الیکٹران خارج کرتا ہے تو ہو جاتا ہے
Choose an answer
بڑا
چھوٹا
مستقل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان میں سے کون سی گیس تیزی سے ڈیفیوز کرتی ہے
Choose an answer
ہائڈروجن
ہیلیم
کلورین
فلورین
Previous
Skip
Next
Back