More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
مختلف قسم کے ایٹموں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
نان پرلر کوویلنٹ بانڈ
پولر کوویلنٹ بانڈ
ہائڈروجن بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹرانزیشن ایلیمنٹس ہوتے ہیں
Choose an answer
تمام گیسز
تمام میٹلز
تمام نان میٹلز
تمام میٹلائڈز
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹرپل کو ویلنٹ بانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتے ہیں ؟
Choose an answer
8
6
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 4
مائع گیسز سے کتنے گنا زیادہ بھاری ہوتے ہیں؟
Choose an answer
100 گنا
1000 گنا
10،000 گنا
10،0000 گنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کا ایٹمی رداس ہے - O
Choose an answer
66
73
70
64
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلاس امارفس سولڈ ہےجس کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
آئیونک سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر فورس
سپر کولڈ مائع
Previous
Skip
Next
Question # 7
گروپ تین کی ویلنسی ہے
Choose an answer
4
1
3
2
Previous
Skip
Next
Question # 8
کلورین کے بخارات کا رنگ ہے
Choose an answer
ہکا سبز
مالٹا
پرپل
ریڈیش براؤن
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریڈیو ایکٹو عناصر جو ریز خارج کرتے ہیں
Choose an answer
الفا شعاعیں
بیٹا شعاعیں
گیما شعاعیں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
بلحاظ ماس محلول کے 100 حصوں میں منحل کی مقدار کو کہتے ہیں
Choose an answer
ماس ماس فیصد
ماس والیوم فیصد
والیوم ماس فیصد
والیوم والیوم فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 11
الیکٹرولائٹک سیل جس میں الیکٹرونز نکلیں کہلاتا ہے
Choose an answer
منفی چارج
مثبت چارج
تمام
نیوٹرل
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ مرکبات جو کوویلنٹ بانڈ کی وجہ سے بنیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
آئنی مرکبات
کوویلنٹ مرکبات
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈائمنڈ جہاں پایا جاتا ہے
Choose an answer
ساؤتھ افریقہ
کانگو اور بیلجیم
گانا اور انگلینڈ
تمام
Previous
Skip
Next
Back