9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کا ایٹمی رداس ہے - Ne 71 66 69 64
2 کا ایٹمی رداس ہے - F 66 71 70 64
3 کا ایٹمی رداس ہے - O 66 73 70 64
4 کا ایٹمی رداس ہے - N 66 75 64 70
5 کا ایٹمی رداس ہے - C 140 90 80 77
6 کا ایٹمی رداس ہے - B 140 90 88 77
7 کا ایٹمی رداس ہے - BE 113 90 80 77
8 لیتھم کا ایٹمی رداس ہے 152 90 80 77
9 کسی ایٹم کے نیو کلیس اور بیرونی مدار کے درمیان فاصلہ کہلاتا ہے آئیونائزیشن انرجی آئیونک ریڈیس شیلڈنگ ایفیکٹ ایٹمی رداس
10 دوری جدول میں بائیں سے دائیں شیلڈنگ ایفیکٹ ہوتا ہے مستقل زیادہ کم کوئی نہیں
11 جو چیز شیلڈنگ ایفکیٹ کو متاثر کرتی ہے آئیونائزیشن انرجی انرشیل الیکٹرانز کی تعداد شیلڈنگ ایفیکٹ دوریت
12 کسی ایٹم کے نیو کلیس اور بیرونی شیل کے درمیان الکٹران کی موجودگی کی وجہ سے بیرونی شیل کے الیکٹرونز اور نیو کلیس کے درمیان کشش کا کمزور ہو جانا کہلاتا ہے آئیونائزیشن انرجی آئیونک ریڈیس شیلڈنگ ایفیکیٹ کوئی نہیں
Download This Set