More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
وہ الیکٹروڈ جو بیٹری کے مثبت سرے سے جڑا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
کیتھوڈ
گریفائٹ
اینوڈ
کاپر
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈائی کرومیٹ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 3
کیمیائی عمل جس میں الیکٹران جذب ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن ری ایکشن
ریڈکشن ری ایکشن
ریڈوکس ری ایکشن
ہٹاؤری ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ بانڈ جو الیکٹران کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایٹمز الیکٹران دینے کے بعد مثبت آئن میں جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کیٹا آئنز
ریڈیکل
این آئنز
ویلنسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کثافت، والیوم، رداس لیتھم سے سیزم تک ہوتا ہے
Choose an answer
کم
مستقل رہی ہے
زیادہ
کبھی بھی تبدیل نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
آکسیجن کے آئسوٹوپس ہیں
Choose an answer
3
1
2
4
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ سیل جس میں الیکٹروز الیکٹرولائٹ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور وقوع پذیر ہونے والا کیمیائی تعامل یا تو الیکٹرک کرنٹ پیدا کرتا ہے یا استعمال کرتا ہے یہ سیل کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹوریج بیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ کیمیائی شےجو دو یا دو سے زیادہ خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 10
ویلنس شیل مین الیکڑون روکنے والانوبل گیس الیکڑونک کنفگریشن حاصل کرے گا
Choose an answer
ایک الیکڑون حاصل کرکے
تما الیکٹرون خارج کر کے
دو الیکڑون حاصل کر کے
دو الیکٹرون خارج
Previous
Skip
Next
Question # 11
کوآرڈی نیٹ کو ویلنٹ بانڈ کو جن سے ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
→
=
-
...........
Previous
Skip
Next
Question # 12
کلورین کے آئسوٹوپس ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو کیمیائی بانڈ کی قسم ہے
Choose an answer
کوویلنٹ بانڈ
آئنی بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
تمام
Previous
Skip
Next
Back