More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایک عنصر کے ایٹمز جن کے ایٹمی نمبر ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہوں تو آئسوٹوپس کہلاتے ہیں اس عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
آئسوٹوپی
پوی ایٹم
آئسوپوپس
پولیمرائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیوٹران ایک ذرہ ہے اس پر
Choose an answer
1+ چارج اور اس کا ایک ماس
کوئی چارج نہیں لیکن اس کا ایک ماس
نہ کوئی چارج نہ کوئی ماس
1- چارج اور اس کا کوئی ماس نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
توزن کی حالت میں مائع کے بخارات کا مائع کی سطح پر دباؤ ڈالنا کہلاتا ہے
Choose an answer
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 4
دوری جدول کا چھوتھا پیریڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
شارٹ
لانگ
لانگسٹ
نامکمل
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کونسا الیکٹرلیٹک سیل نہیں ؟
Choose an answer
ڈاؤنز سیل
گیلوانک سیل
نیلسن سیل
دونوں اے اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان میں سے کون سےپارٹیکرمادے میں سب سے زیادہ سرائیت کرنے والے ہیں؟
Choose an answer
پروٹو نز
الیکٹرونز
نیوٹرونز
الفاپارٹیکلز
Previous
Skip
Next
Question # 7
کیلون سکیل کس نے دریافت کیا
Choose an answer
بوائلز
چارلس کیلون
لارڈ کیلون
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہائڈرونیم پر چارج ہے
Choose an answer
1+
2+
3+
4+
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹنڈل ایفیکٹ کس وجہ سے ہے؟
Choose an answer
روشنی کی شعاعوں کے منتشر نہ ہونے کی وجہ سے
روشنی شعاعوں کے رکنے وجہ سے
روشنی کی شعاعوں کےگزرنے کی وجہ سے
روشنی کے منتشر ہونے کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کلورین کے بخارات کا رنگ ہے
Choose an answer
ہکا سبز
مالٹا
پرپل
ریڈیش براؤن
Previous
Skip
Next
Question # 11
سوفٹ ڈرنکس میں اگر بوتل کو ٹھنڈا رکھا جائے تو
Choose an answer
گیس کی حل پذیری بڑھ جاتی ہے
آزاد ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے
کم درجہ حرارت زیادہ ہو جاتی ہے
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایویپورشین میں جو مالیکیولز مائع کی سطح کو چھوڑتے ہیں ان میں ہوتی ہے
Choose an answer
بہت کم انرجی
درمیانی انرجی
بہت زیادہ انرجی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
میگنشیم کی اوسط ایٹمی ماس ہے
Choose an answer
23
24
4
35.5
Previous
Skip
Next
Back