9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کسی ایٹم کے نیو کلیس اور بیرونی شیل کے درمیان الکٹران کی موجودگی کی وجہ سے بیرونی شیل کے الیکٹرونز اور نیو کلیس کے درمیان کشش کا کمزور ہو جانا کہلاتا ہے
وہ سیل جس میں الیکٹروز الیکٹرولائٹ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور وقوع پذیر ہونے والا کیمیائی تعامل یا تو الیکٹرک کرنٹ پیدا کرتا ہے یا استعمال کرتا ہے یہ سیل کہلاتا ہے