9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیکٹران پول تھیوری جس نے پیش کی کوسل لیوس بوائل ڈریڈاورلارن
2 الیکٹران پول تھیوری کب پیش ہوئی 1917ء 1928ء 1926ء 1923ء
3 جس میں ایٹمر مٹیلک بانڈ سے جڑے ہوں کہلاتا ہے مٹیلک سولڈ مالیکیولر سولڈ کوویلنٹ بانڈ ایمارفس سولڈ
4 جب کسی دھات میں آزادانہ گھومنے والے الیکٹرانز اور اسے نیو کلیائی کے درمیان کشش کی قوت وجود میں آئے کہلاتا ہے کیمیائی بانڈ آئنی بانڈ کوویلنٹ بانڈ میٹلک بانڈ
5 پولر کوویلنٹ بانڈ میں مالیکیولر ہوتے ہیں ہومونیو کلیر ڈائی اٹامک ہٹر نیو کلیر سی اور بی
6 پولر کوویلنٹ میں الیکٹرانز ہوتے ہیں زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ایٹم کی طرف زیادہ الیکٹروپوزیٹو ایٹم کی طرف زیادہ ایٹمی رداس والے ایٹم کی طرف کم الیکٹران افینٹی والے ایٹم کی طرف
7 پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز برابر تقسیم ہوتے ہیں برابر تقسیم نہیں ہے مستقل رہتے ہیں کوئی بھی نہیں
8 مختلف قسم کے ایٹموں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے نان پرلر کوویلنٹ بانڈ پولر کوویلنٹ بانڈ ہائڈروجن بانڈ کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
9 نان پولر کوویلنٹ میں مالیکیولر ہوتے ہیں ہومونیو کلیر ڈائی اٹامک ٹرائی اٹامک اے اور بی
10 نان پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز برابر تقسیم ہوتے ہیں برابر تقسیم نہیں ہے مستقل رہتے ہیں کوئی بھی نہیں
11 ایک ہی قسم کے ایٹموں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے نان پرلرکوویلنٹ بانڈ پولر کوویلنٹ بانڈ ہائڈروجن بانڈ کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
12 پولیرٹی کی بنیاد پر کوویلنٹ بانڈ کی اقسام ہیں 2 3 4 4
Download This Set