More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا مہیا کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈونر
ایکسپٹر
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مالیکیول کی قسمیں ہیں
Choose an answer
3
2
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 3
الیکٹران لگا تار انرجی خارج کرتا ہےیہ جس کا نظریہ ہے
Choose an answer
ردرفورڈ کا
کلارک میکس ویل کا
گولڈ سٹائن کا
بوائل کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان میں سے کس سلوشن میں پانی زیادہ ہوتاہے
Choose an answer
2M
1M
0.5M
0.25M
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈسچارج ٹیوب کا تجزیہ جس نے کیا
Choose an answer
ایوگیڈرو
جان ڈالٹن
چارلس
کروکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب کسی شے کا مالیکیول کو سمبلز کی مدد سے ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
ایمپریکل فارمولا
کیمیائی فارمولا
ساختی فارمولا
مالیکیولر فارمولا
Previous
Skip
Next
Question # 7
درجہ حرارت بڑھنے سے بڑھ جاتی ہے
Choose an answer
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
ایلاٹسٹک انرجی
ونڈوانرجی
Previous
Skip
Next
Question # 8
جس میں ایٹمر مٹیلک بانڈ سے جڑے ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
مٹیلک سولڈ
مالیکیولر سولڈ
کوویلنٹ بانڈ
ایمارفس سولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان میں سے ہلکا ترین اور پانی پر تیرنے والا کون سا ایلیمنٹ ہے؟
Choose an answer
کیلیسم
میگنشیم
لیتھییم
سوڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
دھںد کی سلوشن کی مثال ہے؟
Choose an answer
گیس میں مائع
مائع میں گیس
گیس میں ٹھوس
ٹھوس میں مائع
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک پیریڈ میں ان میں سے کون سی چیز کم ہوتی ہے ؟
Choose an answer
اٹامک ریڈیس
آئیونائزیشن انرجی
الیکٹرون افینٹی
الیکٹرونیگٹیویٹی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایٹم ماس کو جس سے ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
Z
A
N
W
Previous
Skip
Next
Question # 13
کا ایٹمی رداس ہے - BE
Choose an answer
113
90
80
77
Previous
Skip
Next
Back