1 |
نوبل گیسوں کی ویلنسی ہے |
3
1
2
0
|
2 |
درجہ حرارت کے بڑھنے سے کنڈیکٹوٹی ہوتی ہے |
کم
مستقل
زیادہ
پہلے زیادہ پھر کم
|
3 |
نان پولر مرکب جس حالت میں نان کنڈکٹر ہوتے ہیں |
پگھلی ہوئی حالت
ٹھوس حالت
ایکوس سٹیٹ
تمام
|
4 |
پولر مرکب کی خوبی ہے |
خاص کوویلنٹ
خالص آئیونک
مٹیلک
آئیونک اور خالص کے درمیان
|
5 |
وہ کوویلنٹ مرکبات جو مختلف تہوں پر مشتمل ہوں کہلاتے ہیں |
جائنٹ مالیکیول
میکرو مالیکیول
مائکرو مالیکیول
تہہ کا لیٹس سٹرکچر
|
6 |
ان میں سے جو بڑے مالیکیول کی مثال نہینہے |
ایلومینیم نائٹرائڈ
ڈائمنڈ
سلیکان کا بانڈ
سوڈیم کلورائڈ
|
7 |
وہ مالیکیول جس میں ہر ایٹم دوسرے ایٹم سے بانڈ بنا کر بڑا مالیکیول بنائے کہلاتا ہے |
جائنٹ کا مالیکیول
میکرو مالیکیول
مائیکرو مالیکیول
تہہ کا لیٹس سٹرکچر
|
8 |
کوویلنٹ بانڈ مرکبات کی کرسٹلائن فارم ہیں |
2
3
4
5
|
9 |
جوکو ویلنٹ مرکبات کی خوبی نہیں ہے |
مالیکیول میں مضبوط قوت
نرم ٹھوس
کم M.P اور B.P
کوئی نہیں
|
10 |
آئنی مرکبات کی عمل کرنے کی بڑی وجہ ہے |
مالیکیولز کا ٹکرانا
آئنز کا ٹکرانا
کیٹا آئنز اور این آئنز کا ٹکرانا
ایٹمز کا ٹکرانا
|
11 |
وہ فورس جو کیٹا آئنز اور این آئنز کو پاس پاس لاتی ہے |
اتصالی فورس
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹری فیوگل فورس
|
12 |
جس کی کثافت سب سے زیادہ ہے |
مالیکیولر سولڈ
کوویلنٹ سولڈ
آئنی سولڈ
کوئی نہیں
|