9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 گیس کی ڈینسٹی بڑھتی ہے جب : ٹمپریچر بڑھتا ہے پریشر بڑھتا ہے والیوم کو کونسٹنٹ رکھا جاتا ہے ان میں سے کوئی نہیں
2 ان میں سے کون سی چیز بوائلنگ پوائنٹ پر اثر انداز نہیں ہوتی ؟ انٹر مالیکیولز فورسز بیرونی پریشر مائع کی فطرت مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
3 ان میں کون سی گیس تیزی سے ڈیفیوژن کرتی ہے ؟ ہائڈروجن ہیلیم کلورین فلورین
4 ایویپورشین میں جو مالیکیولز مائع کی سطح کو چھوڑتے ہیں ان میں ہوتی ہے بہت کم انرجی درمیانی انرجی بہت زیادہ انرجی ان میں سے کوئی نہیں
5 ان میں سے کون سا ایمورفس ٹھوس نہیں ہے ربڑ پلاسٹک شیشہ گلوکوز
6 ٹھوس پارٹیکلز میں ان میں سے کون سی موشن پائی جاتی ہے ؟ روٹیشنل موشن وائبریشنل موشنل ٹرانسلیشنل موشن ٹرانسلیشنل اور وائبریشنل
7 فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنامک ایکوی لبریم میں ہوتے ہیں ؟ گیس اور ٹھوس مائع اور گیس مائع اور ٹھوس یہ تمام
8 مائع گیسز سے کتنے گنا زیادہ بھاری ہوتے ہیں؟ 100 گنا 1000 گنا 10،000 گنا 10،0000 گنا
9 میگنیشیم دو الیکٹران خارج کرنے کے بعد جس کی الیکٹرانی تشکیل حاصل کرتا ہے Ne Kr Ex He
10 آئیونک سولڈ کی خصوصیات ہیں کم میلٹنگ پوائنٹ ٹھوس حالت میں اچھا موصل ہائی ویر پریشر پولر سولڈ میں حل پذیری
11 ڈبل بانڈ میں جتنے الیکٹرانز کا اشتراک ہوتا ہے ایک الیکٹران کا دو الیکٹران کا تین الیکٹران کا دو الیکٹرانی جوڑے کا
12 ایسے عناصر جس کے بیرونی مدار میں سات الیکٹران ہو بناتے ہیں مثبت آئن منفی آئن منفی اور مثبت آئن نیوٹرل رہتے ہیں
Download This Set