9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 نفوذ کا عمل جس میں ہوتا ہے مائع ٹھوس گیس اے اور سی
2 گیسوں‌کا زیادہ ارتکاز سے کم ارتکاز کی طرف جانا کہلاتا ہے نفوذ تراوش M.P B.P
3 مختلف گیسوں کا ٹکراؤ اور موشن سے مل کریک جان آمیزہ بنانا کہلاتا ہے نفوذ تراوش M.P B.P
4 موم بتی کے جلنے میں ٹھوس ہے بمبز CO2 ہائڈروکاربنز O2
5 جس میں‌صرف وابریشنل فورس ہوتی ہے مائع ٹھوس گیس پلازما
6 جس کو آسانی سے دبا دیا جا سکتا ہے مائع ٹھوس گیس پلازما
7 مادے کی وہ حالت جس کی شکل نا مخصوص جبکہ حجم مخصوص ہو کہلاتی ہے مائع ٹھوس گیس پلازما
8 مادے کی وہ حالت جس کی نہ شکل اور نہ حجم مخصوص ہو کہلاتی ہے مائع ٹھوس گیس پلازما
9 مادے کی وہ حالت جس کی مخصوص شکل اور حجم ہو ہوتی ہے مائع ٹھوس گیس پلازما
10 مادے کی طبعی حالتیں ہیں 5 3 2 4
11 حرارت کی وجہ سے ذرات میں فاصلہ کم ہو جاتا ہے بڑھ جاتا ہے کوئی فرق نہیں پڑھتا تھوڑا سا فاصلہ بڑھتا ہے
12 ٹمپریچر بڑھنے سے بڑھتا ہے ایٹموسفیر پریشر ویپر پریشر K.E بی اور سی
Download This Set