More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ٹنڈل ایفیکٹ کا مظاہرہ کرتا ہے
Choose an answer
شوگرکا سلوشن
پینٹس
جیلی
چاک کا سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
الیکٹرولائٹک کنڈکشن الیکٹرولائسز سیل میں ہوتی ہےیہ مظہر کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹرولاسٹس
ہائڈرولاسز
آئیونائزیشن
آئسوٹوپی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ان میں سے ہلکا ترین اور پانی پر تیرنے والا کون سا ایلیمنٹ ہے؟
Choose an answer
کیلیسم
میگنشیم
لیتھییم
سوڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو یا دو سے زیادہ عناصر یا مرکبات کو باہم کسی بھی نسبت میں ملانے سے جو کیمیائی شے حاصل ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 5
الیکٹروکیمیکل سیل کی اقسام ہیں
Choose an answer
4
3
5
2
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر کسی مالیکیولر ve+ اور ve- دونوں چارج ہوں تو کہلاتا ہے
Choose an answer
آئن
منفی آئن
مثبت آئن
مالیکیولر آئن
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایویپورشین میں جو مالیکیولز مائع کی سطح کو چھوڑتے ہیں ان میں ہوتی ہے
Choose an answer
بہت کم انرجی
درمیانی انرجی
بہت زیادہ انرجی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی منحل کی گرامز میں وہ مقدار جو مخصوص درجہ حرارت پر 100 گرام محلل میں حل ہو کر سیر شدہ بنانے کے لئے درکار ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
مولیرٹی
مولیلٹی
ڈائلوشن آف محلول
حل پذیری
Previous
Skip
Next
Question # 9
پروٹیم، ڈیوٹریم اور ٹریٹیم جس کے آئسوٹوپس ہیں
Choose an answer
H
Li
Na
k
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان میں سے جو نوبل میٹل ہے
Choose an answer
Na
Cu
گولڈ
Hg
Previous
Skip
Next
Question # 11
سب شیل مشتمل ہے-p
Choose an answer
ایک آربیٹل پر
دو آربیٹلز پر
تین آربیٹلز پر
چار آربیٹلزپر
Previous
Skip
Next
Question # 12
نرم دھاتیں جس گروپ میں ہیں
Choose an answer
IA
IIA
IIIA
IA اور IIA
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر کسی مالیکیول یا ایٹم یا آئن میں مثبت الیکٹرونز کی تعداد طاق ہو تو کہلاتی ہے
Choose an answer
فری ریڈیکل
فارمولا یونٹ
مفنی آئن
مثبت آئن
Previous
Skip
Next
Back