More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
امیریسیم 241 استعمال ہوتی ہے
Choose an answer
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب کسی دھات میں آزادانہ گھومنے والے الیکٹرانز اور اسے نیو کلیائی کے درمیان کشش کی قوت وجود میں آئے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
میٹلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
امارفس سولڈ جس پر نہیں پگھلتے.
Choose an answer
مخصوص درجہ حرارت
مخصوص پریشر
مخصوص والیوم
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ شے جو ہائڈروجن مہیا کر کے آکسیجن کو نکالے کہلاتی ہے
Choose an answer
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کوویلنٹ بانڈ مرکبات کی کرسٹلائن فارم ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 6
کوآرڈی نیٹ کو ویلنٹ بانڈ کو جن سے ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
→
=
-
...........
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج زیل سائنسدانوں میں کس نے پروٹوون دریافت کیا؟
Choose an answer
گولڈن سٹائن
جے-جے تھامس
نیل بوہر
ردفورڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایٹم میں گراؤنڈ سٹیٹ پر الیکٹران پایا جاتا ہے
Choose an answer
نیوکلیس میں
دوسرے شیل میں
نیو کلیس کے قریب
نیو کلیس سے دور
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک مائع کا دوسرے مائع میں معلق ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
سسپنشن
ایملشن
کولائڈل محلول
ٹریڈ محلول
Previous
Skip
Next
Question # 10
اکائی حجم کی ماس کو کہتے ہیں
Choose an answer
مولیرٹی
مولیلٹی
ڈینسٹی
مولر ماس
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک عنصر کے ایٹمز جن کے ایٹمی نمبر ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہوں تو آئسوٹوپس کہلاتے ہیں اس عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
آئسوٹوپی
پوی ایٹم
آئسوپوپس
پولیمرائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
سمندر میں پائے جانے والے ایلیمنٹس میں سب سے زیادہ کونسا ایلیمنٹ ہے.
Choose an answer
آکسیجن
ہائڈروجن
نائٹروجن
سلیکان
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو چیز گریفائٹ کو کنڈکٹر بناتی ہے
Choose an answer
کم مضبوط الیکٹران
کم B.P
زیادہ درجہ حرارت
زیادہ B.P
Previous
Skip
Next
Back