1 |
بلحاظ ماس، محلول کے 100 حصوں میں منحل کا والیوم کہلاتا ہے |
ماس ماس فیصد
ماس والیوم فیصد
والیوم ماس فیصد
والیوم والیوم فیصد
|
2 |
بلحاظ والیوم محلول کے 100 حصوں میں منحل کا ماس کہلاتا ہے |
ماس ماس فیصد
ماس والیوم فیصد
والیوم ماس فیصد
والیوم والیوم فیصد
|
3 |
بلحاظ ماس محلول کے 100 حصوں میں منحل کی مقدار کو کہتے ہیں |
ماس ماس فیصد
ماس والیوم فیصد
والیوم ماس فیصد
والیوم والیوم فیصد
|
4 |
منحل اور مول کی فیصد مقدار کتنے طریقوں سے ظاہر کی جاتی ہے |
4
5
6
7
|
5 |
محلول میں نسبت کے دونوں حصے جس میں دئیے جاتے ہیں |
ماس
والیوم
مول
تمام
|
6 |
ارتکاز جس چیز کی مقدار پر انحصار نہیں کرتا |
آمیزہ
محلول
مرکب
عنصر
|
7 |
بھرت مثال ہے |
ٹھوس ٹھوس محلول کا
مائع مائع محلول کی
گیس گیس محلول کی
مائع گیس محلول کی
|
8 |
ہوا جتنی گیسوں پر مشتمل ہے |
18
15
16
17
|
9 |
مائع میں گیس کی حل پذیری کا انحصار ہے |
منحل منحل فورسز پر
منحل، محلل فورسز پر
اے اور بی
محلل محلل فورسز پر
|
10 |
گیسیں رکھتی ہیں |
کم B.P
کمزور اینٹر مالیکیولر فورسز
پانی ناحل پذیر
تمام
|
11 |
جتنی قسم کے محلول تیار کئے جا سکتے ہیں |
8
9
7
6
|
12 |
چینی، نمک اور دوسرے نمکیات جن کی مثالیں ہیں |
منحل
محلل
محلول
کوئی نہیں
|