1 |
آکسیڈیشن نمبر کا بڑھنا کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|
2 |
پرآکسائیڈ میں آکسیجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے |
1+
1-
3+
2-
|
3 |
آکسیجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے |
1+
1-
3+
2-
|
4 |
ہائڈروجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے |
1+
1-
3+
اے اور بی
|
5 |
آزاد حالت میں عناصر کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہوتی ہے |
مثبت
صفر
کوئی نہیں
منفی
|
6 |
کم الیکٹرونیگیٹو ایٹمز کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہوتی ہے |
مثبت
صفر
کوئی نہیں
منفی
|
7 |
زیادہ الیکٹرونیگیٹو ایمٹز کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہوتی ہے |
مثبت
صفر
کوئی نہیں
منفی
|
8 |
آکسیڈیشن نمبر کی بنیاد ہوتی ہے |
برقی مثبت کا فرق
الیکٹران افینٹی کا فرق
ایٹمی رداس کا فرق
برقی منفیت کا فرق
|
9 |
آکسیڈیشن نمبر ہمیشہ لکھا جاتا ہے |
علامت کے اوپر
علامت کے نیچے
علامت دائیں طرف
علامت بائیں طرف
|
10 |
کسی مالیکیول یا آئن میں کسی ایٹم پر موجود ظاہر چارج کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن نمبر
آکسیڈیشن سٹیٹ
آکسیڈائزنگ ایجنٹ
اے اور بی
|
11 |
ہائڈروجن کا داخل ہونا کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|
12 |
ہائڈروجن کا نکلنا کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|