9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 غیر دھاتوں کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہے مثبت منفی نیوٹرل تمام
2 دھاتوں کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہے مثبت منفی نیوٹرل تمام
3 کیمیائی عاملیت کا انحصار اس پر ہے کہ الیکٹران خارج کرنا الیکٹران جزب کرنا الیکٹران خارج اور جذب کرنا پہلے خارج ہر جذب کرنا
4 درج ذیل میں سے کونسی نان میٹل چمکدار ہے ؟ سلفر فاسفورس آیوڈین کاربن
5 خالص الکلی میٹلز کو چاقو سے کاٹا جا سکتا ہے مگر آئرن کو نہیں ، اس کی وجہ طاقتور مٹیلک بانڈنگ کمزور مٹیلک بانڈنگ نان مٹیلک بانڈنگ معتدل مٹیلک بانڈنگ
6 الیکٹریکل کرنٹ کے ذریعے ایک دھات ہر دوسری دھات چڑھانا کہلاتا ہے الیکٹرولائٹک ریفائنگ الیکٹرولائٹک پیوری فیکیشن الیکٹروپلیٹنگ تمام
7 آکسیڈیشن جس پر ہوتی ہے اینوڈ کیتھوڈ دونوں کوئی نہیں
8 الیکٹرولائسز ٹینک جس سے بنا ہوتا ہے خالص دھاتیں آئرین بجری Al کاپر یا اینٹیں
9 الیکٹروپلیٹنگ کا مقصد ہے بچانا سجانا مضبوط بنانا تمام
10 جو طریقہ زنگ سے نہیں بچاتا بیرئیر پروڈکشن الیکٹروپلیٹنگ آئیونائزیشن سلور آکسائڈ سے کوٹ کرنا
11 جو چیز زنگ لگنے میں مدد دیتی ہے ہائڈروآکسائڈ کثافتیں CO2 تمام
12 زنگ جس کو نقصان دے سکتا ہے آئرن کاپر سلور تمام
Download This Set