More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
غیر دھاتوں کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
نیوٹرل
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیریاڈک نیبل میں ایلیمنٹس کا اٹامک ریڈیس:
Choose an answer
پیریڈ میں بائیں سے دائیں بڑھتا ہے
گروپ میں اوپر سے نییچے بڑھتا ہے
گروپ میں اوپر سے نیچے کم ہوتا ہے
پیریڈ میں پائیں سے دائیںتیبدیلی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
مائع کی سطح سے مالیکیولز کا خود بخود آزاد ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
تبخیر
M.P
B.P
F.P
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیمسٹری جتنے سالوں سے ایک شاخ کے طور پر ابھری ہے
Choose an answer
150 سال
250 سال
290 سال
200 سال
Previous
Skip
Next
Question # 5
گیس کے نفوذ کی رفتار سے اس کے مولر ماس کے جذر کے معکوس متناسب ہے یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
گراہم
بوائل
ایووگیڈرو
چارلس
Previous
Skip
Next
Question # 6
نوبل گیسوں کی ویلنسی ہے
Choose an answer
3
1
2
0
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ایک سیچوریٹڈ سلوشن کو ڈائیلوٹ کیاجاتا ہے تو یہ بن جاتا ہے
Choose an answer
سپر سیچوریٹڈسلوشن
ان سیچوریٹڈ سلوشن
نانکنسنٹریٹڈ سلوشن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایٹمی نمبر 58 سے لے کر 71 تک عنصر کہلاتے ہیں
Choose an answer
مین گروپ عناصر
ٹرانزیشن عناصر
نارمل عناصر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
روم ٹمپریچر پر رنگ ہے- I
Choose an answer
سرمئی رنگ
مالٹا رنگ
ہلکا لال
ہلکا سبز
Previous
Skip
Next
Question # 10
سب پر مشتمل ہے- P
Choose an answer
ایک آربیٹل پر
دو آربیٹلز
تین آربیٹلز پر
چار آربیٹلز پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ ٹھوس جس میں ایٹمز، آئن یا مالیکیول مخصوص ترتیب میں جڑے ہوتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
امارفس سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
دو یا دو سے زیادہ اشیا کا یک جان آمیزہ کہلاتا ہے
Choose an answer
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
Previous
Skip
Next
Back