9th Class Chemistry Chapter 8 Chemical Reactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Chapter 8 Chemical Reactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوری جدول میں عناصر تقسیم کئے گئے ہیں غیر دھاتیں دھاتیں میٹلائڈز تمام
2 کیمیائی عاملیت کا مطلب ہے کہ دھات الیکٹران خارج کرنا الیکٹران جذب کرنا الیکٹران کا اشتراک کیمیائی تعامل کرنا
3 جو دھاتی آسانی سے آکسیڈائز نہیں ہوتی Na pt Li تمام
4 وہ دھات جو آسانی سے آکسیڈائز ہوتی ہے Na pt Li تمام
5 غیر دھاتوں کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہے مثبت منفی نیوٹرل تمام
6 دھاتوں کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہے مثبت منفی نیوٹرل تمام
7 کیمیائی عاملیت کا انحصار اس پر ہے کہ الیکٹران خارج کرنا الیکٹران جزب کرنا الیکٹران خارج اور جذب کرنا پہلے خارج ہر جذب کرنا
8 درج ذیل میں سے کونسی نان میٹل چمکدار ہے ؟ سلفر فاسفورس آیوڈین کاربن
9 خالص الکلی میٹلز کو چاقو سے کاٹا جا سکتا ہے مگر آئرن کو نہیں ، اس کی وجہ طاقتور مٹیلک بانڈنگ کمزور مٹیلک بانڈنگ نان مٹیلک بانڈنگ معتدل مٹیلک بانڈنگ
Download This Set