More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 8 Chemical Reactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ہیلوجنیز کی عاملیت
Choose an answer
گروپ میں اوپر سے نیچے بڑھتی ہے
گروپ میں اوپر سے نیچے کم ہوتی ہے
گروپ میں تبدیل نہیں ہوتی
دوری جدول کے گروپ 14 کے عناصر جیسی
Previous
Skip
Next
Question # 2
سوڈیم کا بہترین استعمال ہے
Choose an answer
کاربن، سلیکان اور میگنشیم کو ان کے مرکبات سے علیحدہ کرنا
لیبارٹری میں بطور تکسیدی عمل
سوڈیم کے بخارات والے بلب بنانے میں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہیلوجنیز جس گروپ میں پائے جاتے ہیں
Choose an answer
15
17
16
18
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو خوبی سوڈیم کی نہیں ہے
Choose an answer
نرم اور سفید دھات
بجلی اور حرارت کی اچھی موصل
شیٹس اور تاریں بنائی جاتی ہیں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیریم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے
Choose an answer
اینٹ کا رنگ
آتشی گلابی
گھاس کی طرح
زرد
Previous
Skip
Next
Question # 6
تمام دھاتیں چمدار ہیں سوائے
Choose an answer
Na
Hg
Mg
Li
Previous
Skip
Next
Question # 7
جو دھات تیزی سے الیکٹران خارج کر کے کیٹا آئنز بناتی ہے
Choose an answer
K
Zn
Cu
Au
Previous
Skip
Next
Question # 8
نان میٹلز عام طور پر نرم ہیں لیکن ان میں سے کونسی نہایت سخت ہے
Choose an answer
گریفائیٹ
فاسفورس
آیوڈین
ڈائمنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
عاملیت کی وجہ سے دھاتوں کو جس میں رکھا جاتا ہے
Choose an answer
غیر عاملی ماحول
پانی
آئل
آئل اور غیر عامل ماحول
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان میںسے کونسی میٹل آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے
Choose an answer
سوڈیم
ایلومینیم
سیلینیم
میگنیشیم
Previous
Skip
Next
Back