More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ہائڈروجن کا داخل ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 2
زنگ لگنا جو عمل ہے
Choose an answer
ریڈکشن
آکسیڈیشن
ریڈوکس
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ کیمیائی عمل جس میں الیکٹران نکلتے ہیں کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن ری ایکشن
ریڈکشن ری ایکشن
ریڈوکس ری ایکشن
ہٹاوری ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسا سیل جس میں کیمیائی تعامل کے ذریعے الیکٹرک کرنٹ پیدا کیا جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹورج بیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیلسن سیل کی شکل جس طرح کی ہوتی ہے
Choose an answer
U
L
N
M
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہائڈروجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے
Choose an answer
1+
1-
3+
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج زیل میں سے کونسا الیکڑولائٹ نہیں ہے
Choose an answer
شوگر کا سلوشن
سلفیورک اسیڈ کا سلوشن
چونے کا سلوشن
سوڈیم کلورئڈ کا سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
الیکٹرولائٹک کنڈکشن الیکٹرولائسز سیل میں ہوتی ہےیہ مظہر کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹرولاسٹس
ہائڈرولاسز
آئیونائزیشن
آئسوٹوپی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کم الیکٹرونیگیٹو ایٹمز کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہوتی ہے
Choose an answer
مثبت
صفر
کوئی نہیں
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیمیا وہ شاخ جس نے الیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی اور کیمیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کیا جاتا ہے کہلاتی ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمسٹری
تھرموکیمسٹری
فزیکل کیمسٹری
انڈسٹریل کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ شے جو دوسری چیزوں کی آکسیڈیشن کرے کہلاتی ہے
Choose an answer
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
جوسپیشیز ریڈیوس ہوں کہلاتی ہے
Choose an answer
زیادہ مثبت
کم منفی
اے اور بی
نیوٹرل
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے الیکٹرولائٹس جو بہت اچھے موصل ہول کہلاتے ہیں
Choose an answer
الیکٹرولائٹ
سٹرونگ الیکٹرولائٹ
کنڈکٹر
ویک الیکٹرولائٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسا سیل جیس میں الیکٹرک کرنٹ کی مدد سے ایک کیمیائی تعامل وقوع پذیر کروایا جاتا ہے.کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹورج بیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 15
زیادہ الیکٹرونیگیٹو ایمٹز کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہوتی ہے
Choose an answer
مثبت
صفر
کوئی نہیں
منفی
Previous
Skip
Next
Back