1 |
زیادہ الیکٹرونیگیٹو ایمٹز کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہوتی ہے |
مثبت
صفر
کوئی نہیں
منفی
|
2 |
آکسیڈیشن نمبر کی بنیاد ہوتی ہے |
برقی مثبت کا فرق
الیکٹران افینٹی کا فرق
ایٹمی رداس کا فرق
برقی منفیت کا فرق
|
3 |
آکسیڈیشن نمبر ہمیشہ لکھا جاتا ہے |
علامت کے اوپر
علامت کے نیچے
علامت دائیں طرف
علامت بائیں طرف
|
4 |
کسی مالیکیول یا آئن میں کسی ایٹم پر موجود ظاہر چارج کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن نمبر
آکسیڈیشن سٹیٹ
آکسیڈائزنگ ایجنٹ
اے اور بی
|
5 |
ہائڈروجن کا داخل ہونا کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|
6 |
ہائڈروجن کا نکلنا کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|
7 |
وہ عمل جس میں آکسیجن جمع ہو کہلاتی ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|
8 |
کیمیا وہ شاخ جس نے الیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی اور کیمیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کیا جاتا ہے کہلاتی ہے |
الیکٹروکیمسٹری
تھرموکیمسٹری
فزیکل کیمسٹری
انڈسٹریل کیمسٹری
|
9 |
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کے عمل کے دوران درج ذیل میں سے کیا واقع نہیں ہوتا ؟ |
ہائڈروجن کی آکسائیڈ ہو گئی ہے
آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے
آکسیجن الیکٹرون حاصل کرتی ہے
ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
|
10 |
کروژن کی سب سے عام مثال کون سی ہے ؟ |
کیمیکل توڑپھوڑ
لوہے کو زنگ لگنا
ایلومینیم کو زنگ لگنا
ٹن کو زنگ لگنا
|
11 |
درج ذیل میں کونسا الیکٹرولائٹ نہیں ہے ؟ |
شوگر کا سلوشن
سلفیورک ایسڈ کا سلوشن
چونے کا سلوشن
سوڈیم کلورائڈ کا سلوشن
|
12 |
درج ذیل میں سے کونسا الیکٹرلیٹک سیل نہیں ؟ |
ڈاؤنز سیل
گیلوانک سیل
نیلسن سیل
دونوں اے اور سی
|