More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
آکسیجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے
Choose an answer
1+
1-
3+
2-
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیلسن سیل گیسوں کےساتھ کا سٹک سوڈاتیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتاہے درج ذیل میں سے کون سی گیس کیتھوڈ پر پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
CI2
H2
O2
O3
Previous
Skip
Next
Question # 3
کرنٹ گزرنے سے منفی چارج رائے آئنز جس طرف جاتے ہیں
Choose an answer
کیتھوڈ
اینوڈ
گریفائٹ
آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسے الیکٹرولائٹس جو بہت اچھے موصل ہول کہلاتے ہیں
Choose an answer
الیکٹرولائٹ
سٹرونگ الیکٹرولائٹ
کنڈکٹر
ویک الیکٹرولائٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کے عمل کے دوران درج ذیل میں سے کیا واقع نہیں ہوتا ؟
Choose an answer
ہائڈروجن کی آکسائیڈ ہو گئی ہے
آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے
آکسیجن الیکٹرون حاصل کرتی ہے
ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
الیکٹرولائسز ٹینک جس سے بنا ہوتا ہے
Choose an answer
خالص دھاتیں
آئرین بجری
Al
کاپر یا اینٹیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
الیکٹرولائٹک کنڈکشن الیکٹرولائسز سیل میں ہوتی ہےیہ مظہر کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹرولاسٹس
ہائڈرولاسز
آئیونائزیشن
آئسوٹوپی
Previous
Skip
Next
Question # 8
الیکٹریکل کرنٹ کے ذریعے ایک دھات ہر دوسری دھات چڑھانا کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹرولائٹک ریفائنگ
الیکٹرولائٹک پیوری فیکیشن
الیکٹروپلیٹنگ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
زنگ کا فارمولا کیا ہے؟
Choose an answer
Fe2O3.nH2O
Fe2O3
Fe(OH)3
Fe(OH)3.nH2O
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ شے جس کی پگھلی ہوئی حالت سے کرنٹ گزر جائے کہلاتی ہے
Choose an answer
نان الیکٹرولائٹ
الیکٹرولائٹ
نان کنڈکٹر
کنڈکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ عمل جس میں آکسیجن جمع ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ الیکٹروڈ جو بیٹری کے منفی سرے سے جڑا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
کیتھوڈ
گریفائٹ
اینوڈ
کاپر
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی کا بننا کونسا کیمیکل ری ایکشن ہے؟
Choose an answer
ریڈاکس
اساس تیزاب کا ری ایکشن
نوٹرلائزیشن
تحلیل
Previous
Skip
Next
Back