1 |
الیکٹرولائٹک کنڈکشن الیکٹرولائسز سیل میں ہوتی ہےیہ مظہر کہلاتا ہے |
الیکٹرولاسٹس
ہائڈرولاسز
آئیونائزیشن
آئسوٹوپی
|
2 |
الیکٹرولاسٹک کنڈکشن جس سیل میں ہوتی ہے |
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولائٹ سیل
وولٹک یا گیوانک سیل
لیڈ سٹوریج بیٹری
|
3 |
الیکٹرولائٹک سیل میں، الیکٹرولائٹک محلول کے زریعے آئنز کا حرکت کرنا کہلاتا ہے |
الیکٹرولائٹک کنڈکشن
میوچل انڈکشن
سلف انڈکشن
الیکٹرولائٹ انڈکشن
|
4 |
کرنٹ گزرنے سے منفی چارج رائے آئنز جس طرف جاتے ہیں |
کیتھوڈ
اینوڈ
گریفائٹ
آئرن
|
5 |
کرنٹ گزرنے سے مثبت چارج جس طرف جاتے ہیں |
کیٹھوڈ
اینوڈ
گریفائٹ
آئرن
|
6 |
الیکٹرولائٹک سیل جس سے الیکٹران جمع ہوں کہلاتا ہے |
منفی چارج
مثبت چارج
تمام
نیوٹرل
|
7 |
الیکٹرولائٹک سیل جس میں الیکٹرونز نکلیں کہلاتا ہے |
منفی چارج
مثبت چارج
تمام
نیوٹرل
|
8 |
ایسے الیکٹرولائٹس ہے جو اچھے موصل نہیں ہوتے کہلاتے ہیں |
الیکٹرولائٹ
سٹرونگ الیکٹرولائٹ
کنڈکٹر
ویک الیکٹرولائٹ
|
9 |
ایسے الیکٹرولائٹس جو بہت اچھے موصل ہول کہلاتے ہیں |
الیکٹرولائٹ
سٹرونگ الیکٹرولائٹ
کنڈکٹر
ویک الیکٹرولائٹ
|
10 |
وہ محلول جن میں سے کرنٹ گزرے کہلاتے ہیں |
نان الیکٹرولائٹ
الیکٹرولائٹ
نان کنڈکٹر
کنڈکٹر
|
11 |
وہ شے جس کی پگھلی ہوئی حالت سے کرنٹ گزر جائے کہلاتی ہے |
نان الیکٹرولائٹ
الیکٹرولائٹ
نان کنڈکٹر
کنڈکٹر
|
12 |
ایسا سیل جس میں کیمیائی تعامل کے ذریعے الیکٹرک کرنٹ پیدا کیا جائے کہلاتا ہے |
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹورج بیٹری
|