9th Class Chemistry Chapter 6 Solutions Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Chapter 6 Solutions Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 گیسیں رکھتی ہیں کم B.P کمزور اینٹر مالیکیولر فورسز پانی ناحل پذیر تمام
2 جتنی قسم کے محلول تیار کئے جا سکتے ہیں 8 9 7 6
3 چینی، نمک اور دوسرے نمکیات جن کی مثالیں ہیں منحل محلل محلول کوئی نہیں
4 ہم سیچو ریٹڈ محلول نہیں تیار کر سکتے جب دونوں ہوں مائعات ٹھوس گیسیں کوئی نہیں
5 جب محلل منحل کی مزید مقدار کو حل نہیں کر سکتا بلکہ نیچے بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے تو کہلاتا ہے ٹرو سلوشن رئیل سلوشن غیر سیر شدہ محلول شیر شدہ محلول
6 کسی محلول میں محلل کے مقابلے میں منحل کی مقدار بہت کم حل کی گئی ہو تو وہ محلول کہلائے گا. ڈائیلوٹ سلوشن مرتکز سلوشن سیر شدہ محلول غیر سیر شدہ محلول
7 اگرکسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے زیادہ ہو تو محلول کہلاتا ہے ڈائیلوٹ محلول مرتکز محلول رئیل سلوشن ٹرو سلوشن
8 اگر کسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے کم ہو تو وہ محلول کہلاتا ہے ڈائیلوٹ محلول مرتکز محلول رئیل سلوشن ٹرو سلوشن
9 محلول میں جو شے زیادہ ہو کہلاتی ہے محلول محلل منحل غیر سیر شدہ محلول
10 محلول میں جو شے کم ہو کہلاتی ہے محلول محلل منحل غیر سیر شدہ محلول
11 پانی اور نمک کے محلول میں پانی جس کی مثال ہے محلول محلل منحل غیر سیر شدہ محلول
12 پانی ایک نمک کے محلول میں نمک جس کی مثال ہے محلول محلل منحل غیر سیر شدہ محلول
Download This Set