More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 6 Solutions Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اکائی حجم کی ماس کو کہتے ہیں
Choose an answer
مولیرٹی
مولیلٹی
ڈینسٹی
مولر ماس
Previous
Skip
Next
Question # 2
بلحاظ والیوم محلول کے 100 حصوں میں منحل کا ماس کہلاتا ہے
Choose an answer
ماس ماس فیصد
ماس والیوم فیصد
والیوم ماس فیصد
والیوم والیوم فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 3
دودھ-ربڑ، ڈسٹ اور دھند جس کی مثالیں ہیں
Choose an answer
کولائڈل سولیوشن
سولز
کرسٹلائڈ
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 4
تھامس گراہم نے جب سسپنشن کا نظریہ پیش کیا
Choose an answer
1854
1851
1853
1852
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہم سیچو ریٹڈ محلول نہیں تیار کر سکتے جب دونوں ہوں
Choose an answer
مائعات
ٹھوس
گیسیں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس کی طرح محلول کی طبعی حالت ایک جیسی ہوتی ہے
Choose an answer
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ شے جو کولائڈل محلول بنائے کہلاتی ہے
Choose an answer
کولائڈل سولیوشن
سولز
کرسٹلائڈ
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 8
منحل اور مول کی فیصد مقدار کتنے طریقوں سے ظاہر کی جاتی ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 9
کنسنٹریشن کی کی نسبت ہے:
Choose an answer
سولوینٹ سےسولیوٹ کی
سولیوٹ سے سلوشن کی
سولوینٹ سے سلوشین کی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
جتنی قسم کے محلول تیار کئے جا سکتے ہیں
Choose an answer
8
9
7
6
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ شے جو ٹروسلوشن بنائے کہلاتا ہے
Choose an answer
ٹروسلوشن
رئیل سلوشن
کرسٹلائیڈ
سولز
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب محلل منحل کی مزید مقدار کو حل نہیں کر سکتا بلکہ نیچے بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے تو کہلاتا ہے
Choose an answer
ٹرو سلوشن
رئیل سلوشن
غیر سیر شدہ محلول
شیر شدہ محلول
Previous
Skip
Next
Question # 13
دو یا دو سے زیادہ اشیا کا یک جان آمیزہ کہلاتا ہے
Choose an answer
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
Previous
Skip
Next
Back