More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 5 Physical States of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
توزن کی حالت میں مائع کے بخارات کا مائع کی سطح پر دباؤ ڈالنا کہلاتا ہے
Choose an answer
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایویپوریشن میں جو مالیکولز مائع کی سطع کو چھوڑتے ہیں ان میں ہوتی ہے
Choose an answer
بہت کم انرجی
درمیانی انرجی
بہت زیادہ انرجی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
گیس کے بنیادی ذرات ہیں
Choose an answer
ایٹمز
آئنز
مالیکیولز
اے اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 5
سوفٹ ڈرنکس میں اگر بوتل کو ٹھنڈا رکھا جائے تو
Choose an answer
گیس کی حل پذیری بڑھ جاتی ہے
آزاد ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے
کم درجہ حرارت زیادہ ہو جاتی ہے
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 6
عمل تبخیر خصوصیت ہے
Choose an answer
گیس کی
پلازمہ کی
مائع کی
ٹھوس کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
عمل تبخیر سے پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
گرمی
مرطوبیت
ٹھنڈک
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو کاربن کی کرسٹلائن فارم نہیں ہے
Choose an answer
ڈائمنڈ
گریفائٹ
چارکول
کوئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
گیس کے مالیکیولز کا چھوٹے سے سوراخ سے ایک ایک کر نکلنا کہلاتا ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
ٹکراؤ
مالیکیولز کا ملنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
پہلا مصنوعی ہیرا جب دریافت ہوا
Choose an answer
1993
1893
1961
1963
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب دباؤ ڈالا جائے تو
Choose an answer
تو گیس کے مالیکیولز قریب قریب آجاتے ہیں
اس کا حجم ہو جاتاہے
خالی جگہوں کی وجہ سے مالیکیولز پاس آجاتے ہیں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
نفوذ کا عمل جس میں ہوتا ہے
Choose an answer
مائع
ٹھوس
گیس
اے اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مائع گیسز سے کتنے زیادہ بھاری ہوتے ہیں؟
Choose an answer
100 گنا
1000گنا
10000 گنا
100000 گنا
Previous
Skip
Next
Back