More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 5 Physical States of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
عمل تبخیر سے ٹھنڈک سے پیدا ہوتی ہے کیونکہ
Choose an answer
مائع کے مالیکیولز حرارت جذب کرتے ہیں
مائع کے مالیکیول حرارت خارج کرتے ہیں
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
گرم ہوا والے غبارے کس کے قانون کی مثال ہیں
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 3
مختلف گیسوں کا ٹکراؤ اور موشن سے مل کریک جان آمیزہ بنانا کہلاتا ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
M.P
B.P
Previous
Skip
Next
Question # 4
مائع کا ویپر پریشر کب بڑھتا ہے
Choose an answer
ٹمپریچر میں اضافے سے
انٹرمالیکولرفورسز میںاضافے سے
مالیکیولز کی پولیریٹی میں اضافے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈائمنڈ جہاں پایا جاتا ہے
Choose an answer
ساؤتھ افریقہ
کانگو اور بیلجیم
گانا اور انگلینڈ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنامک ایکوی لبریم میں ہوتے ہیں ؟
Choose an answer
گیس اور ٹھوس
مائع اور گیس
مائع اور ٹھوس
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
خاص حالت میں مائعات کا زیادہ ارتکاز سے کم ارتکاز کی طرف بہنا کہلاتا ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
فریزنگ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
دباؤ کی اکائی ہے
Choose an answer
پاسکل
نیوٹن
فیراڈے
مول
Previous
Skip
Next
Question # 9
پلا مصنوعی ہیرا کس نے بنایا
Choose an answer
میسن
ایووگیڈرو
بوائل
چارلس
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیلون سکیل سب سے پہلے جس نے تجویز کیا
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایوگیڈرو
کیلون
Previous
Skip
Next
Question # 11
مادہکیحالتیں ہیں ؟
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مونوکلونک سلفر کی کرسٹل جس طرح کی ہوتی ہیں
Choose an answer
ڈائمنڈ کی طرح کی
نیڈل کی طرح کی
ٹیٹراہیڈرل
ہیگز گونل
Previous
Skip
Next
Question # 13
مٹی کا تیل جس وجہ سے پانی کے اوپر تیرتا ہے
Choose an answer
تراوش
کم ڈینسٹی
زیادہ F.P
کم درجہ حرارت
Previous
Skip
Next
Back