1 |
میگنیشیم دو الیکٹران خارج کرنے کے بعد جس کی الیکٹرانی تشکیل حاصل کرتا ہے |
Ne
Kr
Ex
He
|
2 |
آئیونک سولڈ کی خصوصیات ہیں |
کم میلٹنگ پوائنٹ
ٹھوس حالت میں اچھا موصل
ہائی ویر پریشر
پولر سولڈ میں حل پذیری
|
3 |
ڈبل بانڈ میں جتنے الیکٹرانز کا اشتراک ہوتا ہے |
ایک الیکٹران کا
دو الیکٹران کا
تین الیکٹران کا
دو الیکٹرانی جوڑے کا
|
4 |
ایسے عناصر جس کے بیرونی مدار میں سات الیکٹران ہو بناتے ہیں |
مثبت آئن
منفی آئن
منفی اور مثبت آئن
نیوٹرل رہتے ہیں
|
5 |
نوبل گیسوں کی ویلنسی ہے |
3
1
2
0
|
6 |
درجہ حرارت کے بڑھنے سے کنڈیکٹوٹی ہوتی ہے |
کم
مستقل
زیادہ
پہلے زیادہ پھر کم
|
7 |
نان پولر مرکب جس حالت میں نان کنڈکٹر ہوتے ہیں |
پگھلی ہوئی حالت
ٹھوس حالت
ایکوس سٹیٹ
تمام
|
8 |
پولر مرکب کی خوبی ہے |
خاص کوویلنٹ
خالص آئیونک
مٹیلک
آئیونک اور خالص کے درمیان
|
9 |
وہ کوویلنٹ مرکبات جو مختلف تہوں پر مشتمل ہوں کہلاتے ہیں |
جائنٹ مالیکیول
میکرو مالیکیول
مائکرو مالیکیول
تہہ کا لیٹس سٹرکچر
|
10 |
ان میں سے جو بڑے مالیکیول کی مثال نہینہے |
ایلومینیم نائٹرائڈ
ڈائمنڈ
سلیکان کا بانڈ
سوڈیم کلورائڈ
|
11 |
وہ مالیکیول جس میں ہر ایٹم دوسرے ایٹم سے بانڈ بنا کر بڑا مالیکیول بنائے کہلاتا ہے |
جائنٹ کا مالیکیول
میکرو مالیکیول
مائیکرو مالیکیول
تہہ کا لیٹس سٹرکچر
|
12 |
کوویلنٹ بانڈ مرکبات کی کرسٹلائن فارم ہیں |
2
3
4
5
|