9th Class Chemistry Chapter 4 Structure of Molecules Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Chapter 4 Structure of Molecules Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج زیل میں سے کون سا کمپاؤنڈ پانی میں حل پذیر نہیں ہے C6H6 NaCI KBr MgCl2
2 ٹرپل کو ویلینٹ پانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتےہیں آٹھ چھ چار صرف تین
3 کا مالیکیول کتنے بانڈز پر مشتمل ہوتا ہے-C2H2 دو چھ چار پانچ
4 درج زیل میں سے کون ساکپماؤنڈبانڈنگ کےلحاظ سے غیر سمتی ہے CH4 KBr CO2 H2O
5 کو ویلنٹ مالیکیولز میں موجود بانڈ پئیر عموما رکھتا ہے ایک لیکٹرون دو لیکڑونز تین الیکڑونز چار الیکڑونز
6 دو نان میٹلز کے دیرمان بننے ولا بانڈ ممکنہ طورپر ہوگا کو ویلنٹ آئیونک کو آرڈینٹ کو ویلنٹ مٹیلک
7 جب ایک الیکڑونیگیٹیو کسی الیکڑوپازیٹو ایلمنٹ کے ساتھ ملتا ہے تو ان کے درمیان بانڈنگ کی قسم ہوتی ہے آئیونک پولر کو ویلنٹ کو آرڈیینیٹ کو ویلیںٹ کو ویلینٹ
8 ایٹمز کے درمیان الیکڑونز کی منتقلی کا نتیجہ نکلتا ہے مٹیلک پانڈ نگ کی صورت میں آئیونک بانڈںگ کی شگل میں کو ویلنٹ بانڈنگ کے طور پر کوآرڈنیٹ کو ویلںت بانڈنگ کی صورت میں
9 اوکٹیٹ رول یہ ہے: آٹھ الیکٹرونز لیکٹرنک کنگریشن کی شگل الیکٹرنک کنفگریشن کا انداز آٹھ الیکٹرونز کا حصول
10 ایٹمز کی الیکڑونک کنفگریشن کو مدنظر رکھتے ہوئے درج میں دئیے گئے اٹامک نمبر والے ایٹمز میں کون سا ایٹم سب سے زیادہ مستحکم ہو گا 6 8 10 12
11 ویلنس شیل مین الیکڑون روکنے والانوبل گیس الیکڑونک کنفگریشن حاصل کرے گا ایک الیکڑون حاصل کرکے تما الیکٹرون خارج کر کے دو الیکڑون حاصل کر کے دو الیکٹرون خارج
12 ایٹم ایک دوسرے کاے ساتھ ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ: یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتےہیں ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں وہ بکھرناچاہتےہیں
Download This Set