More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 4 Structure of Molecules Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
وہ قوت جو دو ایٹموں کو جوڑ کر رکھتی ہےکہلاتی ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایٹم ایک دوسرے کاے ساتھ ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ:
Choose an answer
یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتےہیں
ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے
وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں
وہ بکھرناچاہتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر ڈائی پول، ڈائی پول فورسز زیادہ ہو تو زیادہ ہو گا
Choose an answer
M.P اور B.P
تصعید اور فیوژن کی ہیٹ
ہیٹ آف ویپورائزیشن
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا مہیا کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈونر
ایکسپٹر
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہائڈروجن بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
≡
=
-
...........
Previous
Skip
Next
Question # 6
عناصر کی کیمیائی عاملیت کا انحصار ہے
Choose an answer
الیکٹرانی جوڑے پر
غیر الیکٹرانی جوڑے پر
الیکٹرانی جوڑے پر
بیرونی مدار پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
الیکٹران پول تھیوری کب پیش ہوئی
Choose an answer
1917ء
1928ء
1926ء
1923ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز
Choose an answer
برابر تقسیم ہوتے ہیں
برابر تقسیم نہیں ہے
مستقل رہتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ فورس جو کیٹا آئنز اور این آئنز کو پاس پاس لاتی ہے
Choose an answer
اتصالی فورس
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹری فیوگل فورس
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو آئنی مرکبات کی خوبی نہیں ہے
Choose an answer
مخصوص اور سخت
کم اڑنے کی صلاحیت
کم B.P اور M.P
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
سوڈیم کی الیکٹرونی تشکیل ہے
Choose an answer
2،8،7
2،8،1
2،8،6
2،8،2
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایٹم ایک دوسرے کے ساتھ ری ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ :
Choose an answer
یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتے ہیں
ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے
وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں
وہ بکھرنا چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈبل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
≡
=
-
.................
Previous
Skip
Next
Question # 14
ٹرپل کو ویلینٹ پانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتےہیں
Choose an answer
آٹھ
چھ
چار
صرف تین
Previous
Skip
Next
Question # 15
پولر کوویلنٹ میں الیکٹرانز ہوتے ہیں
Choose an answer
زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ایٹم کی طرف
زیادہ الیکٹروپوزیٹو ایٹم کی طرف
زیادہ ایٹمی رداس والے ایٹم کی طرف
کم الیکٹران افینٹی والے ایٹم کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 16
پولیرٹی کی بنیاد پر کوویلنٹ بانڈ کی اقسام ہیں
Choose an answer
2
3
4
4
Previous
Skip
Next
Question # 17
میگنیشیم دو الیکٹران خارج کرنے کے بعد جس کی الیکٹرانی تشکیل حاصل کرتا ہے
Choose an answer
Ne
Kr
Ex
He
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہیلیم کے بیرونی مدار میں الیکٹران ہیں
Choose an answer
8
2
6
10
Previous
Skip
Next
Back