1 |
کی تیسری آئیونائزیشن انرجی ہے - Na |
495
4565
6916
3434
|
2 |
کا B.P ہے -CI |
101-
7-
114
35-
|
3 |
پہلے پیریڈ میں عناصر ہیں |
H
He
اے اور بی
Ne
|
4 |
ایٹمی نمبر 90 سے لے کر 103 تک عناصر کہلاتے ہیں |
مین گروپ عناصر
ٹرانزیشن عناصر
نارمل عناصر
ایکٹینائڈ
|
5 |
ایٹمی نمبر 58 سے لے کر 71 تک عنصر کہلاتے ہیں |
مین گروپ عناصر
ٹرانزیشن عناصر
نارمل عناصر
تمام
|
6 |
دوری جدول میں پیریڈز کی تعداد ہے |
6
9
7
8
|
7 |
ہر آٹھویں عنصر کی خصوصیات پہلے عنصر سے ملتی ہیں یہ جس کا قانون ہے |
ڈوبرائسز
نیولینڈ
لوتھر مائر
مینڈلیف
|
8 |
جن کی آئیونائزیشن انرجی زیادہ ہو وہ ہوتے ہیں اچھے |
کنڈکٹر
آکسائیڈائزنگ ایجنٹ
ایمفو ٹیرک
ریڈیوسنگ ایجنٹ
|
9 |
کی برقی منفیت ہے -F |
2.5
4
2
3
|
10 |
جس عنصر کی برقی منفیت سب زیادہ ہوتی ہے |
Br
CI
I
F
|
11 |
کی برقی منفیت ہے -Cs |
1.00
0.9
0.8
0.7
|
12 |
کی برقی منفیت ہے - Rb |
1.00
0.9
0.8
0.7
|