1 |
ستارے جس وجہ سے سورج کے گرد گھومتے ہیں |
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹری فیوگل فورس
اتصالی قوت
|
2 |
گھومنے والے الیکٹران پر سنٹری فیوگل فورس جن کے درمیان قوت کشش کے برابر ہوتی ہے |
مرکز + پروٹان
مرکزہ + نیوٹران
مرکزہ + الیکٹرون
تمام
|
3 |
الیکٹران نیو کلیس کے گرد جن مخصوص راستوں پر حرکت کرتا ہے کہلاتا ہے |
شیلز
سب شیلز
آربٹس
آربٹلز
|
4 |
میکس پلانکس نے جب نظریہ پیش کیا |
1900
1913
1900
1911
|
5 |
بوہر نے جب ایٹمی نظریہ پیش کیا |
1900
1913
1900
1911
|
6 |
الیکٹران لگا تار انرجی خارج کرتا ہےیہ جس کا نظریہ ہے |
ردرفورڈ کا
کلارک میکس ویل کا
گولڈ سٹائن کا
بوائل کا
|
7 |
وہ فورس جو الیکٹران کو نیو کلیس میں گرنے سے روکتی ہے |
سنٹری پیٹل فورس
سنٹری فیوگل فورس
کشش ثفل
قوت کشش
|
8 |
سنٹری فیوگل فورس جس وجہ سے ہوتی ہے |
نیوکلیس کی وجہ سے
الیکٹرون کی حرکت کی وجہ سے
پروٹان کی وجہ سے
نیوٹرل ہونے کی وجہ سے
|
9 |
الیکٹران جن راستوں پر گھومتے ہیں کہلاتے ہیں |
شیلز
سب شیلز
آربٹ
آربٹلز
|
10 |
ایٹم میں الیکٹران کی پوزیشن ہے |
نیو کلیس
نیو کلیس کے گرد
پروٹان کے ساتھ
نیوٹران کے ساتھ
|
11 |
نیو کلیس کا زیادہ تر ماس مشتمل ہے |
پروٹان
نیوٹران
الیکٹرون
نیو کلیس
|
12 |
نیو کلیس واقع ہے |
ایٹم کا مرکز
ایٹم کے دائیں طرف
ایٹم کے بائیں طرف
کوئی خاص نہیں
|