9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون ساریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لئے استعمال کیاجاتا ہے کوبالٹ 60 آیوڈین 131 سٹرونشیم 90 فاسفورس 30
2 ان میں سے کون ساشیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے O شیل N شیل L شیل M شیل
3 ایٹم کے آربٹ کا تصور کس نے پیش کیا جے.جے تھامسن ردرفورڈ بوہر پلانکس
4 ان میں سے کون سے پارٹیکلز مادے میں سب سے زیادہ سرائیت کرنے والے ہیں پروٹونز الیکٹرونز نیوٹرونز الفاپارٹیکلز
5 ان میں سے کس کے نتیجے میں پروٹون کی دریافت ہوئی کیتھوڈریز کینال ریز ایکس ریز الفاریز
Download This Set