More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 1 Fundamentals of Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ہمارے ارد گرد موجود کیمیائی اشیا اور انسان اور ماحول پر اس کے اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے
Choose an answer
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائر منٹل کیمسٹری
نیو کیلر کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 2
کھردری سطح، غیر موصل یہ ہیں
Choose an answer
دھاتیں
غیر دھاتیں
میٹلائڈز
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیو کلیس میں پروٹان کی تعداد کہلاتی ہے
Choose an answer
ایٹمی نمبر
ماس نمبر
پروٹان نمبر
اےاور سی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہائیڈروآکسائیڈ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 5
جانداروں میں ہونے والی کیمیائی تبدیلیوں کا مطالعہ کہلاتا ہے
Choose an answer
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائر منٹل کیمسٹری
نیو کلیر کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 6
کیمیائی فارمولے کی اقسام ہیں
Choose an answer
5
3
4
2
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈائی کرومیٹ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 8
تین طرفی ساخت چار کو ویلنٹ بانڈ اور جائنٹ شکل کی یہ خصوصیات کا حاصل ہے
Choose an answer
کاربن
گریفائٹ
ڈائمنڈ
بکی بال
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی مرکب، مالیکیول یا آئن کے ایک یونٹ کو ظاہر کرتا ہے
Choose an answer
فری ریڈیکل
فارمولا یونٹ
منفی آئن
مثبت آئنز
Previous
Skip
Next
Question # 10
عناصر کی خصوصیات جن سے مختلف ہوتی ہیں
Choose an answer
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 11
دھاتی آئنز ہیں
Choose an answer
منفی
مثبت آئن
این آئنز
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
مستقل پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے
Choose an answer
حجم
دباؤ
درجہ حرارت
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزادانہ اپنا وجود برقرار رکھے کہلاتا ہے
Choose an answer
عنصر
آئن
مالیکیول
ایٹم
Previous
Skip
Next
Back