More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 1 Fundamentals of Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جو غیر دھاتوں کی مثال نہیں ہے
Choose an answer
برومین
آکسیجن
کلورین
نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 2
مالیکیول کی قسمیں ہیں
Choose an answer
3
2
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹھوس، چمکیلی سطح، اچھی موصل یہ خوبیاں ہیں.
Choose an answer
دھاتوں کی
غیر دھاتوں کی
میٹلائڈز کی
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ فارمولا جو ایٹمز کے درمیان سادہ ترین نسبت کو ظاہر کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
ایمپریکل فارمولا
کیمیائی فارمولا
ساختی فارمولا
مالیکیولر فارمولا
Previous
Skip
Next
Question # 5
تجربات اور نظریات کی شکل میں بنیادی اصولوں کا مطالعہ کہلاتا ہے
Choose an answer
فزیکل کیمسٹری
غیر نامیاتی کیمسٹری
نامیاتی کیمسٹری
تجرباتی کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 6
تین طرفی ساخت چار کو ویلنٹ بانڈ اور جائنٹ شکل کی یہ خصوصیات کا حاصل ہے
Choose an answer
کاربن
گریفائٹ
ڈائمنڈ
بکی بال
Previous
Skip
Next
Question # 7
نے اولینڈ اور نیر کے نظریے کو جب قبول کیا -IUPAC
Choose an answer
1957 ء
1961 ء
1958 ء
1662 ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
جوٹرم بائیں طرف نیچے لکھی جاتی ہے
Choose an answer
ایٹم ماس
ایٹمی نمبر
ایووگیڈرونمبر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
مستقل پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے
Choose an answer
حجم
دباؤ
درجہ حرارت
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 10
مشاہدات اور تجربات سے حاصل ہونے والے علم کہلاتا ہے
Choose an answer
عمرانیات
الیکٹرونکس
سائنس
کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ عناصر کے خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتے ہیں
Choose an answer
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 12
فلورین پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی مرکب، مالیکیول یا آئن کے ایک یونٹ کو ظاہر کرتا ہے
Choose an answer
فری ریڈیکل
فارمولا یونٹ
منفی آئن
مثبت آئنز
Previous
Skip
Next
Back