More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 1 Fundamentals of Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایٹمی نمبر اور ایٹمی ماس میں جس کا بنیادی فرق ہے
Choose an answer
پوزیٹران
پروٹان
الیکٹران
نیوٹران
Previous
Skip
Next
Question # 2
آکسائیڈ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 3
انڈسڑیل کیمسڑی کا تعلق کمپاونڈ کی ایسی تیاری سے ہےجو:
Choose an answer
لیبارٹری میں ہو
مائیکروسکیل پر ہو
تجارتی پیمانے پر ہو
معاشیاتی پیمانےپر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ کیمیائی اشیا کے کسی بھی نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتی ہے
Choose an answer
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 5
سمندر میں پائے جانے والے ایلیمنٹس میں سب سے زیادہ کونسا ایلیمنٹ ہے.
Choose an answer
آکسیجن
ہائڈروجن
نائٹروجن
سلیکان
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیو کلیائی تبدیلیاں اور ان کے اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے
Choose an answer
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائرمنٹل کیمسٹری
نیو کیلر کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 7
ان پیرڈالیکٹران کو ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
.
x
-
+
Previous
Skip
Next
Question # 8
نے اولینڈ اور نیر کے نظریے کو جب قبول کیا -IUPAC
Choose an answer
1957 ء
1961 ء
1958 ء
1662 ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
دھاتی آئنز ہیں
Choose an answer
منفی
مثبت آئن
این آئنز
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے
Choose an answer
g
amu
kg
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر کسی مالیکیولر ve+ اور ve- دونوں چارج ہوں تو کہلاتا ہے
Choose an answer
آئن
منفی آئن
مثبت آئن
مالیکیولر آئن
Previous
Skip
Next
Question # 12
صنعتوں میں استعمال ہونے والی کیمیائی اشیا کے خواص، استعمالات بڑے پیمانے پر ان کی تیاری کہلاتی ہے.
Choose an answer
انڈسٹریل کیمسٹری
بایئو کیمسٹری
انوائرمنٹل کیمسٹری
نیو کلیر کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Back