More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایک ہی ...... میں شامل سپی شیز ایک دوسرے سے زیادہ قریبی تعلق رکھتی ہیں بانسبت ان سپی شیز کے جو ایک ہی.......میں شامل ہوں:
Choose an answer
فائیلم...کلاس
فیملی...آرڈر
کلاس.....آرڈر
فیملی......جینس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیٹا بولزم میں-
Choose an answer
بڑے مالیکیولز کو توڑا جاتا ہے
بڑے مالیکیولز کو بنایا جاتا ہے
توانائی استعمال ہوتی ہے
توانائی خارج نہیں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں کون سا بیان اینزائمز کے لئے درست نہیں ہے-
Choose an answer
سیلیکو ہوتے ہیں
گلوبیولر پروٹیز ہوتے ہیں
سبسٹریٹ ایکٹوسائٹ پر جڑتا ہے
کو-فیکٹرز کی ضرورت نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملیریا کی وجہ ہے-
Choose an answer
امیبا
بیکٹیریا
وائرس
پلازموڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسلز کی حرکت جو خوراک کو ڈائی جیسٹو سسٹم میں دھکیلتی ہے کہلاتی ہے؟
Choose an answer
چرننگ
ایملسی نیکیشن
پیری سٹالسس
ایبزارپشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک بالغ انسان کے جسم کا کتنے فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
10
50
60
90
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایمائی لیز خوراک کے کس حصہ کو ڈائجسٹ کرتا ہے-
Choose an answer
پروٹین
فیٹ
نیوکلیئک ایسڈ
سٹارچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
دل کے کون سے خانہ کی دیواریں سب سے موٹی ہوتی ہیں؟
Choose an answer
بایاں ایٹریم
دایاں ایٹریم
دایاں وینٹریکل
بایاں وینٹریکل
Previous
Skip
Next
Question # 9
کروموسومز کے جوڑے کو ٹیڑیڈکس لئے کہتے ہیں-
Choose an answer
کیونکہ اس میں دو کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں دو کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں چار کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں چار کروماٹڈز ہوتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیل سائیکل کے دو بڑے مراحل ہیں ایک انٹر فیز اور دوسرا-
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
می اوسس
ایم-افیز
Previous
Skip
Next
Question # 11
جنسی اعضاء کو خون پہنچاتی ہے-
Choose an answer
گونیڈل
رینل
ایلیئک
انڑکوسٹل
Previous
Skip
Next
Question # 12
لپڈز کے بڑے قطروں کو چھوٹے قطروں میں توڑنے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟
Choose an answer
ایملسی نیکیشن
ایبزارپشن
پیری سٹالسس
چرننگ
Previous
Skip
Next
Question # 13
آپ کو طب کا بانی مانا جاتا ہے-
Choose an answer
جابر بن حیان
عبدالمالک اصمعیٰ
بوعلی سینا
الرازی
Previous
Skip
Next
Back