More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
فنز اور گلز پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
سلورفش میں
کرے فیشں میں
سٹار فش میں
کسی میں بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان میں سے کون سا جگر کا فعل نہیں ہے؟
Choose an answer
ڈائی جیسٹواینزائمز کی تیاری
گلوکوز کو گلائیکوجن میں تبدیل کرنا
گائکو جن کو گلوکوز میں تبدیل کرنا
خون کی پروٹینز کی تیاری
Previous
Skip
Next
Question # 3
جن ویولنتھز کو کلوروفل 'a' جذب نہیں کرتا انہیں----------جذب کر لیتے ہیں-
Choose an answer
ATP
فاسفیٹ
0-6 رین کمپاؤنڈ
اضافی پگمنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 4
معدہ میں پیپسینو جن کون سی حالت میں بدل دیا جاتا ہے؟
Choose an answer
پیپسن
بائی کاربونیٹ
ہائیڈروکلورک ایسڈ
گیسٹرن
Previous
Skip
Next
Question # 5
سائٹوپلازم کے سکڑ جانے کے عمل کو کہتے ہیں-
Choose an answer
پلازمولائسز
ڈی پلازمولائسز
ریورس اوسموسس
فلٹریشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
Passer doesticus کس کا سائنسی نام ہے-
Choose an answer
چڑیا
کوا
پیاز
آلو
Previous
Skip
Next
Question # 7
پیدا ہونے کے بعد ایک سیل اپنا سیل سائیکل کس فیز سے شروع کرتا ہے-
Choose an answer
جی 1 فیز
جی 2 فیز
جی 0 فیز
ایس فیز
Previous
Skip
Next
Question # 8
سٹارچ کو سادہ کاربوہائیڈریٹ میں توڑنا ہے-
Choose an answer
ایمائی لیز
لائی پیز
ٹرپسن
پیپسن
Previous
Skip
Next
Question # 9
لائٹ مائیکروسکوپ کی ریزولیوشن ہے-
Choose an answer
0.2μm
2μm
0.2nm
2nm
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کا قومی جانور ہے-
Choose an answer
وہیل
آئی بیکس
مارخور
آڑیال
Previous
Skip
Next
Question # 11
سمال انٹسٹائن کا پہلا حصہ ہے-
Choose an answer
ڈیوڈینم
ایلئم
سیکم
ریکٹم
Previous
Skip
Next
Question # 12
فریگمو پلاسٹ کو بنانے کے لئے ویسیکلز کہاں سے آتے ہیں-
Choose an answer
مائی ٹوکونڈریا سے
اینڈروپلازمک ریٹی کولم سے
گالجی اپریٹس سے
کلوروپلاسٹ سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
رینل آرٹریز کس آرگن کو خون پہچاتی ہے-
Choose an answer
دل
گردہ
پھیپھڑا
جگر
Previous
Skip
Next
Back