More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کلاسیفیکیشن کی بنیادی اکائی ہے-
Choose an answer
کنگڈم
آرڈر
کلاس
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 2
لیوران نے ملیریا کی وجہ جاننے کا کام شروع کیا-
Choose an answer
1878ء میں
1880ء میں
1892ء میں
1902ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک مرتبہ کریبز سائیکل چلنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے کتنے مالیکیولز پیدا ہوتے ہیں؟
Choose an answer
01
02
03
06
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونسی سی انرجی کام کرنے میں براہ راست شامل ہوتی ہے؟
Choose an answer
پوٹینشل
کائی نیٹک
الیکٹرک
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 5
فطرتی طور پر پائے جانے والے ان آرگینک فرٹیلائزرز میں شامل ہیں-
Choose an answer
راک فاسفیٹ،ایلیمنٹل سلفر اور جپسم
جانوروں کا فضلہ اور ملی جلی کھاد
یوریا اور نائٹرس آکسائیڈ
تینوں ا،ب،اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 6
کتنے بائیوایلیمنٹس انسان کے جسم کی کمیت کا 99 فیصد بناتے ہیں-
Choose an answer
6
10
16
92
Previous
Skip
Next
Question # 7
چڑیوں پر تجربات کئے-
Choose an answer
لیوران نے
کنگ نے
رونالڈروس نے
گلیلیو نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر آپ کو ایک سیل ایسا دکھائی دے تو وہ مائی ٹوسس کے کس مرحلہ میں ہے؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
اینا فیز
ٹیلو فیز
Previous
Skip
Next
Question # 9
تھرمبوسائٹس کا اوسط دورانیہ حیات کتنے دن کا ہے-
Choose an answer
7 سے 8 دن
7-9 دن
10 دن
3 دن
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک آرگن عام طور پر دو یا دوسے زیادہ............سے مل کر بنا ہوتا ہے-
Choose an answer
آرگنیلیز
ٹشوز
سیلز
سسمٹز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایمائی لیز خوراک کے کس حصہ کو ڈائجسٹ کرتا ہے-
Choose an answer
پروٹین
فیٹ
نیوکلیئک ایسڈ
سٹارچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس سائنسدان نے کلاسیفیکیشن میں "آرڈر"کا ٹیکسون متعارف کرایا-
Choose an answer
سیسل پینو
جان رے
ٹورنی فورٹ
آگسٹس ری وائنس
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کون سا آرگنیٹلی اینیمل سیل میں نہیں ہوتا-
Choose an answer
مائٹوکونڈریا
رائبوسوم
کلوروپلاسٹ
ویکیول
Previous
Skip
Next
Back