More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تیزابی گیسٹرک جوس کے بتدریج توڑنے کے باعث گٹ کی دیوار میں زخم ہوجانا،کہلاتا ہے-
Choose an answer
السر
قبض
ڈائریا
چرننگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس جاندار میں نیوکلیاٹڈ ہوتا ہے-
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریم
الگا
پودا
Previous
Skip
Next
Question # 3
پانی کی شیدید کمی ہوتو پودا شکار ہوجاتا ہے-
Choose an answer
ٹرانسپائریشن کا
ڈیسیکیشن کا
انفارکشن کا
ایتھروسکیروسس کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایمیونولوجی میں جانداروں کے کس نظام کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
تولیدی
مدافعتی
ریسپریڑی
اعصابی
Previous
Skip
Next
Question # 5
(Lycopersicum esculentum) کا عام نام ہے-
Choose an answer
آلو
ٹماٹر
گوبھی
پیاز
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں کون سا مائیکرومالیکیول ہے-
Choose an answer
سٹارچ
پروٹین
فیٹی ایسڈ
لپڈز
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس ماڈل کے مطابق ایکٹوسائٹ ایک بے لچک ساخت نہیں ہے بلکہ یہ اپنا کام کرنے کے لئے درست حالت میں ڈھل جاتی ہے
Choose an answer
لاک اینڈ کی ماڈل
انڈیوسڈ فٹ ماڈل
دونوں الف،اور،ب
دونوں الف،ب،میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
چڑیوں پر تجربات کئے-
Choose an answer
لیوران نے
کنگ نے
رونالڈروس نے
گلیلیو نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کون سا بیان نیوٹروفلز کے لئے درست نہیں ہے-
Choose an answer
انکانیوکلیئس 2 سے 5 لوبز میں تقسیم شدہ ہوتا ہے
یہ فیگوسائٹوسس کرتے ہیں
یہ لیوکوسائٹس کا 2 فیصد ہوتے ہیں
ان کا اوسط دورانیہ حیات 7 گھنٹہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک ہائپوتھیس "لوبیا کے پودے کو سوڈیم کی ضرورت ہوتی ہے" کو جانچنے کے لیے بہترین تجرباتی تدبیر کیا ہوگی؟
Choose an answer
لوبیا کے چند پودوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
پودے کے پتے کے ٹشوز میں سوڈیم تلاش کیا جائے
لوبیا کے پودوں کو سوڈیم دے کر اور سوڈیم کے بغیر بھی اگایا جائے
پودے کی جڑوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون سے سلز جڑ میں نہیں ہوتے-
Choose an answer
پیری سائیکل
اینڈو ڈرمس
کارٹیکس
میزوفل
Previous
Skip
Next
Question # 12
اینزائم جو معدہ میں کام کرتے ہیں:
Choose an answer
ایمائی لیز
ٹریپسین
لائی پیز
پیپسین
Previous
Skip
Next
Question # 13
می اوسس کے دوران ہونے والا کونسا عمل اسے مائی ٹوسس سے منفرد کرتا ہے؟
Choose an answer
کروماٹن کا سکٹرنا
ہومولوگس کروموسومز کا جوڑے بنانا
میٹا فیز پلیٹ کا بننا
نیوکلیر اینو یلوپ کا ٹوٹنا
Previous
Skip
Next
Back