More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کون سا اینزائم صرف لپڈز پہ کام کرتا ہے؟
Choose an answer
ایمائی لیز
پروٹی ایز
لائی پیز
پیپسین
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ کون سے پرائمری نیوٹرینٹس ہیں جو جسم کو جلد ہی قابل استعمال انرجی مہیا کرتے ہیں؟
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
پروٹینز
لپڈز
نیوکلئیک ایسڈز
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیلیونٹولوجی میں مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
جینز کا
کلاسیفکیشن کا
فوسلز کا
پیرا سائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 4
می اوسس میں کروموسومز کی تعداد-
Choose an answer
آدھی رہ جاتی ہے
ڈبل ہوجاتی ہے
اتنی ہی رہتی ہے
ٹرپل ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیوڈینم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
10 انچ
15 انچ
17 انچ
25 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
فضلہ کو ذخیرہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
ریکٹم میں
کولون میں
سیکم میں
ایلئم میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کرسچن رینی ڈی ڈیوونے دریافت کئے-
Choose an answer
ویکیولز
سینٹریولز
لائسوسومز
مائٹوکونڈریا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایٹریا کب سکٹرتے ہیں؟
Choose an answer
ڈایاسٹول سے پہلے
سسٹول کے بعد
ڈایاسٹول کے دوران
سسٹول کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 9
زمین پر موجود پودوں کی اقسام کی تعداد ہے-
Choose an answer
دو لاکھ
تین لاکھ
پانچ لاکھ
پانچ لاکھ سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیٹا بولزم میں-
Choose an answer
بڑے مالیکیولز کو توڑا جاتا ہے
بڑے مالیکیولز کو بنایا جاتا ہے
توانائی استعمال ہوتی ہے
توانائی خارج نہیں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک صحت مند خاتوں کا ہارٹ ریٹ ہوتا ہے-
Choose an answer
70 دھڑکن فی منٹ
75 دھڑکن فی منٹ
80 دھڑکن فی منٹ
85 دھڑکن فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
کون سا ٹشو جسم میں حرکت پیدا کرتا ہے-
Choose an answer
نروس
مسکولر
اپی تھیلیل
کنیکٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 13
سمال انٹسٹائن میں کام کرنے والا اینزائم ہے:
Choose an answer
پیپسین
ایمائی لیز
لائی پیز
ٹرپسن
Previous
Skip
Next
Back