More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ڈیوڈینم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
10 انچ
15 انچ
17 انچ
25 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
میکرونیوٹریٹنس کی تعداد ہے-
Choose an answer
3
5
7
9
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سی فیز پروفیز کا الٹ ہے-
Choose an answer
انٹر فیز
میٹا فیز
اینا فیز
ٹیلو فیز
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہمارے کئے خوراک کا کون سا گروپ انرجی کا بہترین ذریعہ ہے؟
Choose an answer
گوشت والی خوراک
چکنائیاں،تیل اور مٹھائیاں
روٹی اور اناج
دودھ اور پنیر
Previous
Skip
Next
Question # 5
انفیرئیر میزنڑک آرٹری کس حصے کو خون پہنچاتی ہے-
Choose an answer
ایسوفیگس
سٹومک
سمال انٹسٹائن
لارج ایٹسٹائن
Previous
Skip
Next
Question # 6
فوٹو سنتھی سز نہیں ہوتی ہے-
Choose an answer
پودوں میں
الجی
چند بیکٹیریا
فنجائی میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مالا اور ایریا کس زبان کے الفاظ ہیں-
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اطالوی
ہندی
Previous
Skip
Next
Question # 8
زائیلم اورفلوئم کا تعلق کس ٹشو سے ہے-
Choose an answer
کنڈکٹنگ
سپورٹنگ
اپپی ڈرمل
میریسٹیمیٹک
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیکیڑیا کا تعلق ہے-
Choose an answer
یوکیروٹس سے
فنجائی سے
پودوں سے
پروکیرٹس سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سا ٹشو جسم میں حرکت پیدا کرتا ہے-
Choose an answer
نروس
مسکولر
اپی تھیلیل
کنیکٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں کونسا کاربوہائیڈریٹ نہیں ہے-
Choose an answer
مالٹوز
مکھن
لیکٹور
سکروز
Previous
Skip
Next
Question # 12
فضلہ کو ذخیرہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
ریکٹم میں
کولون میں
سیکم میں
ایلئم میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک ولنریبل اور اینڈ ینجرڈ سپی شیز میں کیا فرق ہے؟
Choose an answer
ولنریبل سپی شیز اینڈ ینجرڈ ہونے کے قریب ہے اور اینڈ یجنرڈ سپی شیز ناپید ہونے کے قریب ہے-
ولنریبل اور اینڈ ینجرڈ سپی شیز ایک ہی ہیں-
ولنریبل سپی شیز ناپید ہونے کے قریب ہے اور اینڈ ینجرڈ سپی شیز ولنریبل ہونے کے قریب ہے
دونوں سپی شیز ناپید ہوچکی ہیں
Previous
Skip
Next
Back