More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جانداروں میں انرجی کی اشکال پائی جاتی ہیں-
Choose an answer
2
3
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسولین کے کام میں مدد گروتھ اور ریپروڈکشن میں مدد کرتا ہے-
Choose an answer
آئرن
زنک
کاپر
کرومیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب وصول کنندہ میں غیر موافق خون منتقل کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
Choose an answer
وصول کنندہ کی ایٹی باڈیز خون دینے والے کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
خون دینے والے کے اینٹی باڈیز وصول کنندہ کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
یہ دونوں اعمال ہوسکتے ہیں
یہ دونوں اعمال نہیں ہوتے اور خون کی منتقلی محفوظ رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
بائیولوجی سے مراد ہے-
Choose an answer
دریاؤں اور سمندروں کا مطالعہ
روشنی اور ہوا کا مطالعہ
زندگی کا سائنسی مطالعہ
زندگی کا غیر سائنسی مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
فوٹو سنتھی سز کی تفصیلات پر کام کرنے پر کیلون کو نوبل انعام دیا گیا-
Choose an answer
1929ء
1941ء
1961ء
1962ء
Previous
Skip
Next
Question # 6
شمالی علاقے مسکن فراہم کرتے ہیں-
Choose an answer
برفانی چیتا
بھورے ریچھ
اسٹورمارخور
تینوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
اینزائمز کے حوالہ سے کیا درست ہے؟
Choose an answer
وہ بائیوکیمیکل ری ایکشنز کو ازخود ہوجانے کے قابل بناتے ہیں-
وہ ری ایکشن کی ایکٹیویشن انرجی کو کم کرتے ہیں
وہ سبسٹریٹ منتخب کرنے حوالہ سے مخصوص نہیں ہوتے
ان کی بڑی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان میں ملیریا کس مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے-
Choose an answer
نراینوفلیز
مادہ اینوفلیز
نرکیولکس
مادہ کیولکس
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں کون سا ٹشو جانوروں میں نہیں ہوتا-
Choose an answer
ایپی تھیلیل
گراؤنڈ
کنیکٹو
نروس
Previous
Skip
Next
Question # 10
چڑیوں میں پلازموڈیم کس مچھرکے کاٹنے سے داخل ہوتا ہے-
Choose an answer
نرکیولکس
نرانیوفلیز
مادہ کیولکس
مادہ اینوفلیز
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کس گروپ کا تعلق پروٹسٹا سے نہیں ہے-
Choose an answer
الجی
پروٹوزونز
بیکٹیریا
فنجائی کی طرح کے جاندار
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے ٹشوز کی کون سی تہہ تمام بلڈویسلز میں پائی جاتی ہے؟
Choose an answer
سموتھ مسلز
اینڈوتھیلیم
سکیلیٹل مسلز
کنیکٹو ٹشو
Previous
Skip
Next
Question # 13
خواتین میں خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
5 سے 5.5 ملین
4 سے 4.5 ملین
6 سے 6.5 ملین
4 سے 45 لاکھ
Previous
Skip
Next
Back