More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ڈراک ری ایکشنز واقع ہوتے ہیں-
Choose an answer
مائی ٹوکونڈریا میں
سائٹوسول میں
سٹروما
گرینا میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
آرگینک کو-فیکٹر جواینزائم کے ساتھ کمزور جوڑ بنائے کہلاتے ہیں-
Choose an answer
کواینزائم
پراستھیٹک گروپ
فلیون
ہیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
زمین پر موجود جانوروں کی اقسام کی تعداد ہے-
Choose an answer
پانچ لاکھ
دس لاکھ
پندرہ لاکھ
پندرہ لاکھ سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہومولوگس کروموسومز کا جوڑوں کی صورت میں ترتیب پانا کہلاتا ہے-
Choose an answer
کیا زسیٹا
سائی نیپسس
کراسنگ اوور
انڑ فیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیلائیڈ سپوروفائٹ جنریشن کے سیلرمی اوسس کرتے ہیں اور بناتے ہیں-
Choose an answer
ہیپلائڈ سپورز
ہیپلائڈ گیمیٹس
ڈیلائڈ سپورز
ڈپلائڈ گیمیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 6
زمین پر رہنے والے جانداروں کی اقسام کی تعداد ہے-
Choose an answer
ایک لاکھ
دس لاکھ
ایک کروڑ
دس کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سا ٹشو جسم میں حرکت پیدا کرتا ہے-
Choose an answer
نروس
مسکولر
اپی تھیلیل
کنیکٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 8
اس مرحلہ میں وہ پروٹینز تیار ہوتی ہیں-جومائی ٹوسس خاص طور پر سپنڈل فائبرز کے لئے ضروری ہوتی ہیں-
Choose an answer
G1 فیز
G2 فیز
S فیز
M فیز
Previous
Skip
Next
Question # 9
جگر کا اہم کام ہے-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس کو قطرے بنانا
پروٹین کو قطرے بنانا
لپڈز کو قطرے بنانا
پروٹین کی ڈائجیسشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
جابر بن حیان کی مشہور کتاب ہے-
Choose an answer
الابل
الوہوش
خلق الانسان
الحیوان
Previous
Skip
Next
Question # 11
"القانون فی الطب"کس کی تصنیف ہے-
Choose an answer
ڈاکٹر عبدالسلام
بو علی سینا
جابر بن حیان
عبدالملک اصمعی
Previous
Skip
Next
Question # 12
جانداروں میں بہت زیادہ تنوع ہونے کے ساتھ ساتھ.........بھی ہے-
Choose an answer
یکسانیت
پیچیدگی
گروٹھ
ردعمل
Previous
Skip
Next
Question # 13
باٹنی میں مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
پودوں کا
جانوروں کا
بیکٹیریا کا
زمین کا
Previous
Skip
Next
Back