More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پروٹو پلازم کا کتنا حصہ پانی پر مشتمل ہے-
Choose an answer
10-20 فیصد
40-50 فیصد
70-80 فیصد
80-90 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹیکسانومی کا سب سے نچلاہا چھوٹا ٹیکسون ہے-
Choose an answer
سپی شیز
جینس
آرڈر
کنگڈم
Previous
Skip
Next
Question # 3
انڈس ڈولفن اپنا شکار تلاش کرنے کے لئے کون سی حس استعمال کرتی ہے؟
Choose an answer
دیکھنے کی
سننے کی
سونگھنے کی
چھونے کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مچھلیوں کی پیداواری کا پیشہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
فشریز
ایگریکلچر
ہورٹیکلچر
فورسیڑی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کو اشیار کر اور میرازمس کی بیماریوں کی وجہ کیا ہے؟
Choose an answer
منرلز کی کمی
زیادہ نیوٹرینٹس لینا
پروٹین انرجی میل نیوٹریشن
السر
Previous
Skip
Next
Question # 6
سوڈیم،پوٹاشیم پمپ پایا جاتا ہے-
Choose an answer
گارڈ سیل میں
نروسیل میں
ایپی تھلیل سیل میں
مسل سیل میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی آرٹریز پسلیوں(Ribs) کو خون میں پہچاتی ہیں-
Choose an answer
سیلیئک
میزنٹرک
گونیڈل
انٹرکوسٹل
Previous
Skip
Next
Question # 8
بلڈ گروپ A کے شخص کو کون سے گروپ میں خون دیا جاسکتا ہے؟
Choose an answer
بلڈ گروپ A یا AB
بلڈ گروپ Aیا O
بلڈ گروپA صرف
بلڈ گروپ O صرف
Previous
Skip
Next
Question # 9
تمام جانوروں کیلئے انرجی کے بنیادی ذرائع ہیں-
Choose an answer
پروٹینز
کاربوہائیڈریٹس
لپڈز
منرلز
Previous
Skip
Next
Question # 10
خوراک میں کس وائٹامن کے زیادہ لینے سے بھوک مٹ جاتی ہے اور جگر کے مسائل پیدا ہوتے ہیں-
Choose an answer
وائٹامن A
وائٹامن B
وائٹامن C
وائٹامن D
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگوس کا لفظی مطلب ہے-
Choose an answer
سوچنا
وجہ تلاش کرنا
زندگی
الف،اور،ب
Previous
Skip
Next
Question # 12
وائٹا من C کی کمی سے لاحق ہوتا ہے-
Choose an answer
اینیمیا
سکروی
گوائٹر
اندھا پن
Previous
Skip
Next
Back