More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 9 Transport Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پریشر فلومیکانزم کس چیز کی وضاحت کرتا ہے-
Choose an answer
پانی کی ٹرانسپورٹ
نمکیات کی ٹرانسپورٹ
نائٹروجن کی ٹرانسپورٹ
خوراک کی ٹرانسپورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
دل کے ٹشوز کی موت کیا کہلاتی ہے؟
Choose an answer
ایتھروسکلیروسس
آرٹیریوسکلیروسس
مائیو کارڈیل انفارکشن
تھیلیسیمیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان کے ریڈبلڈ سیلز کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
زندگی کا دورانیہ محدود ہے
فیگو سائٹوسس کرسکتے ہیں
اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں
ملٹی نیوکلیٹ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سٹومیٹا کھل جاتے ہیں جب-
Choose an answer
دن کا وقت ہو
گارڈ سیلز ٹرجد ہوں
K+ گارڈ سیلز کے اندر داخل ہو
الف،ب،اور،ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سی بلڈ وسیل نہیں-
Choose an answer
آرٹری
وین
لیکٹیئل
کپلری
Previous
Skip
Next
Question # 6
اینجائنا پیکٹورس کا مطلب ہے-
Choose an answer
ٹشو کی موت
تنگ ہوجانا
سینہ میں درد
سینہ میں تنگی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ان میں سے ٹشوز کی کون سی تہہ تمام بلڈویسلز میں پائی جاتی ہے؟
Choose an answer
سموتھ مسلز
اینڈوتھیلیم
سکیلیٹل مسلز
کنیکٹو ٹشو
Previous
Skip
Next
Question # 8
پودوں میں خوراک کس کاربوہائیڈریٹ کی شکل میں ٹرانسپورٹ ہوتی ہے-
Choose an answer
گلوکوز
سٹارچ
سکروز
مالٹوز
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی دل کے کتنے خانے ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس تاریخ کو دنیا بھر میں ورلڈ ہارٹ ڈے منایا جاتا ہے-
Choose an answer
30 مئی
28 ستمبر
3 دسمبر
22 مارچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس سیل میں زیادہ سولیوٹ ہوتا ہے اس کا واٹر پوٹینشل-
Choose an answer
زیادہ ہوتا ہے
کم ہوتا ہے
برابر ہوتا ہے
زیرو ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
دل کے کون سے خانہ کی دیواریں سب سے موٹی ہوتی ہیں؟
Choose an answer
بایاں ایٹریم
دایاں ایٹریم
دایاں وینٹریکل
بایاں وینٹریکل
Previous
Skip
Next
Back